میرا تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

میرا تعارف

Post by ایم اے راجا »

میرا نام راجہ محمد امین ہے قلمی نام ایم اے ساگر، اور ساگر تخلص کرتا ہوں، میرا تعلق میرپورخاص سندھ سے ہے، مزید جو آپ پوچھنا چاہئیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بھائی ساگر صاحب بڑی خوشی ہوئی آپ کے مطعلق جان کر۔ بھائی ہمیں آپ کی تخلیقات کا انتظار ہے۔ اور ہاں یہاں آپ روزانہ تشریف لایا کیجیئے۔ اور تمام موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجیئے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

اردو نامہ پر خوش آمدید ساگر بھائی۔ امید ہے کہ آپ کے ساتھ سفر اچھا کٹے گا۔ کچھ اپنے بارے میں اور اپنے شہر کے بارے میں مزید بتائیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ساگر صاحب اور پپو صاحب آپ دونوں کا پھر ایک بار استقبال کرتا ہوں۔ امید ہے آپ بلا ناغہ اس فورم پر تشریف لاتے رہیں گے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

محترم ساگر صاحب اردو نامہ پر بہت بہت خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ اپنا قیمتی وقت اور تحریروں سے ہمیں بہت کچھ عنایت فرمائیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی ، ساگر بھائی سے کافی امیدیں ہیں اور وہ ہمیں نا امید نہیں کریں گے۔
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

آپ سب حضرات کی محبتوں کا شکریہ۔
میں یہاں اپنے شہر کا مختصر تعرف کروائے دیتا ہوں، میرپورخاص سندھ کا چوتھا بڑا شہر ہے، آموں کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے یہاں دنیا کا بہترین آم (سندھڑی) وافر مقدار میں ہوتا جو کہ شاید اور کسی جگہ نہیں پایا جاتا اور اپنے منفرد ذائقہ اور خوشبو کی جہ سے دنیا بھر میں بہترین آم مانا جاتا ہے، اسی کی وجہ سے میرپورخاص کو سٹی آف مینگوز ( آموں کا شہر ) بھی کہا جاتا ہے۔
بھائی میں شاعری کا طالب علم ہوں بس کوششیں کرتا رہتا ہوں حسبِ حال حاضر ہوں، امید ہیکہ مجھے آپ حضرات گوارا کرتے رہیں گے۔ شکریہ۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

محترم ساگر صاحب ، بڑی خوشی ہوئی آپ کے شہر کے بارے میں جان کر۔ آپ کے کلام کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

میں جلد کوشش کروں گا، اگرچہ ابھی طالب علم ہوں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ہم منتظر ہیں۔
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

Post by ایم اے راجا »

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ساگر بھائی یہ آپ کا اپنا فورم ہے۔ بس آپ اپنے کلام کو جلد سے جلد یہاں بھیج دیجیئے۔
خرم ابن شبیر
کارکن
کارکن
Posts: 165
Joined: Mon Apr 14, 2008 10:20 am

Post by خرم ابن شبیر »

السلام علیکم جناب ساگر صاحب کیا حال ہیںآپ کا کیسے ہیں آپ سے پہلے ہی ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں خوش رہے امید ہے یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: میرا تعارف

Post by بوبی »

ایم اے راجا wrote:میرا نام راجہ محمد امین ہے قلمی نام ایم اے ساگر، اور ساگر تخلص کرتا ہوں، میرا تعلق میرپورخاص سندھ سے ہے، مزید جو آپ پوچھنا چاہئیں۔
راجا بھائی اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کر
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Post Reply

Return to “استقبالیہ”