مصر میں بدترین ہنگامے

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
m aslam oad
دوست
Posts: 259
Joined: Sun Mar 08, 2009 6:06 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

مصر میں بدترین ہنگامے

Post by m aslam oad »

Image
Image
السلام علیکم نوٹ فرمائیں سابقہ نک نیم ali-oad کو m aslam oadمیں تبدیل کردیا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by عتیق »

[center]میرے بھائیوں اب مصر میں‌کوئی اسلامی حکمران آنے کی دعا کرو تاکہ فلسطین کو مدد فراہم ہو اوروہاں کا ظلم ستم ختم ہوباقی وہاں کے عوام کی اللہ حفاظت کرے ان کے دین کو امان میں رکھے.
بس یہ ایک کٹی ہے فلسطین کی آزادی کا[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by یاسر عمران مرزا »

اسلامی کہاں سے آئے گا، اگر آ بھی گیا تو امریکہ نے اسے دو دن بھی نہیں چلنے دینا اور کسی مسلم ملک نے اسکی مدد بھی نہیں کرنی.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by چاند بابو »

عتیق بھیا کیا آپ نے نہیں پڑھا ہے کہ امریکہ نے عوام کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے،
اور مظاہرین کو روکنے کے لئے تشدد کی مذمت کی ہے،
اس کا مطلب ہے کہ ان مظاہروں کے پیچھے امریکی مفادات موجود ہیں۔
اب جو بھی آئے گا وہ اس سے بڑھ کر آئے گا کیونکہ حسنی مبارک اب ان کے لئے شاید چلا کارتوس بن چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by یاسر عمران مرزا »

ہو سکتا ہے حسنی مبارک نے امریکہ کو انکار کر دیا ہو کسی معاملے میں ... تو امریکہ نے پیسہ پھینک دیا ہو چند خود فروشوں کے سامنے.....
rohaani_babaa
دوست
Posts: 220
Joined: Fri Jun 11, 2010 5:04 pm
جنس:: مرد
Location: House#05,Gulberg# 1, Peshawar Cantt

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by rohaani_babaa »

https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=11&t=3170
اس لنک پر محترم اشتیاق علی صاحب نے سیر حاصل گفتگو کی ہے کہیں بات 2012کی طرف تو نہیں جارہی ہے ویسے بھی مایان تہذیب کی مطابق 2012 دنیا کا اختتام ہوگا چونکہ یہ تہذیب امریکہ میں واقع ہے تو کہیں 2012 امریکہ کا خاتمہ تو نہیں ہے اور پھر ساتھ ہی ساتھ شاہ نعمت ولی کی پیشن گوئیاں بھی اس حوالے سے مد نظر رکھیئے۔ باقی اشتیاق بھائی کو تبصرے کی زحمت دینا چاہوں گا۔
قال را بہ گزار مرد حال شو
پیش مرد کامل پامال شو (روم)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by نورمحمد »

جو بھی ہو.... اللہ ایمان والوں کی مدد کرے . آمین
فواد
کارکن
کارکن
Posts: 83
Joined: Tue Dec 21, 2010 7:30 pm
جنس:: مرد

Re: مصر میں بدترین ہنگامے

Post by فواد »

Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

مصر کے بارے ميں امریکی حکومت کا موقف بلکل واضع ہے۔ امريکہ نے مصر کی حکومت پر زور ديا کہ وہ مصر کے لوگوں کی راۓ کا احترام کرے۔

صدر اوباما نے کہا کہ

حکومت کی منتقلی مصر کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق ہونی چاہيے تشدد کو روکا جاۓ اور مصر کے عوام کی خواہشات کو مدنظر رکھتے ہوۓ مصر کی حکومت پرامن جلسے ، تقرير کی آزادی اور حکومت کی منتقلی کو يقينی بناۓ۔

قاہرہ ميں ہونی والی پرامن ہڑتال ميں حصے لینے والے لوگوں اور اخباری نمائيندوں پر تشدد کو روکا جاۓ۔ امريکہ اس تشدد کی پرزور مذمت کرتا ہے

يہ تشدد نہ صرف مصر کے ليے خطرناک ہے بلکہ مصر کے عوام کے ليے بھی خطرہ ہے۔ لہذا مصر کے عوام پر جاری تشدد کو فورا بند کيا جاۓ۔ اور افہام و تفہيم سے کام کيا جاۓ


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
www.state.gov
http://www.facebook.com/pages/USUrduDig ... 320?v=wall
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”