گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مجرا ۔

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مجرا ۔

Post by اعجازالحسینی »

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مجرا کرایا گیا‘ ٹکٹ ایک ہزار روپے میں فروخت کئے گئے‘ سابق رجسٹرار ناچتے رہے‘ کئی پروفیسروں کی ٹانگیں بھی تھرکتی رہیں‘ کالج فنڈز کا غلط استعمال کیا گیا‘ عریاں ڈانس مسلسل ہوتا رہا۔
جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو ’’مبارک‘‘ ہو کہ انکی سربراہی میں ملک کا انتہائی قابل احترام تعلیمی ادارہ کنجریوں کے کوٹھے میں بدل گیا اور اس کوٹھے نے ہزار روپے ٹکٹ لگا کر ادارے کیلئے خوب پیسے اکٹھے کئے۔ دیدار کو چاہیے تھا کہ وہ ’’جی سی بدنام ہوئی وی سی جی تیرے لئے‘‘ پر رقص کرتی۔ کیا ایسے مجرا باز وی سی کو جی سی یونیورسٹی کا وائس چانسلر رہنے کا کوئی حق ہے؟
محکمہ تعلیم بھی لائق ’’صد ستائش‘‘ ہے اور اس وقت تک منی کی طرح بدنام رہے گا جب تک جی سی یونیورسٹی سے خودمختاری واپس نہیں لے لی جاتی۔ مجرے میں طالبات بھی موجود تھیں‘ جو واک آئوٹ کر گئیںاور طلبہ نے تو ایسا درس حاصل کیا کہ اب اس عظیم الشان تعلیمی ادارے سے ناچے ناچیاں ہی فارغ التحصیل ہونگی۔ ایک سابق رجسٹرار نے تو دیدار کے ساتھ ایسا کردار ادا کیا اور دیدار کے ساتھی بن کر ناچتے رہے۔ سب سے زیادہ داد تو اسے ملنی چاہیے۔ کیا اس مجرے کے بعد جی سی یونیورسٹی پاک رہ سکے گی اور شرفاء اپنے بچے بچیوں کو اس ’’ڈانسنگ یونیورسٹی‘‘ میں داخل کرائیں گے‘ اب جی سی یونیورسٹی کے مین گیٹ پر یہ تحریر چسپاں کردی جائے۔
کنجری بنیا میری عزت نہ گھٹ دی
میکوں نچ کے یار مناون دے


نوائے وقت 22-01-2011
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by شازل »

یہ ملک کس طرف جارہا ہے
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by افتخار »

کیا اس کی کی ویڈیو ھے۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by علی عامر »

شعبہ تعلیم کے نام نہاد کنجروں کو مبارک ہو ... !! p:a:t:a:i
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by چاند بابو »

افتخار wrote:کیا اس کی کی ویڈیو ھے۔
آپ اس پر تنقید کرنا چاہتے ہو یا اس سے انجوائے ہونا چاہتے ہو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by محمد شعیب »

لارڈ میکالے کے نظام تعلیم سے کچھ بعید نہیں.
جب یہاں نصاب میں موسیقی اور جنسی تعلیم کو شامل کیا جاسکتا ہے تو کنجریوں کا مجرہ کون سی بڑی بات ہے.
یہ اسلامی ملک ہے ہی نہیں.
یہاں کے ارباب اقتدار ہوں یا اداروں کے سربراہان، سب فحاشی و عریانی کی ترویج کے خواہاں ہیں.
اب ایک بڑے انقلاب کی ضرورت ہے.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by اعجازالحسینی »

یعنی دیدار کے دیدار ہوتے رہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by بلال احمد »

افسوس ہے اس کالج کے وی سی پر اور وہاں کے طلبا پر n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by عتیق »

ہمیں اپنے اللہ سے معافی مانگنا چاہیے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by نورمحمد »

ہائے . . . . اب ہم پر عزاب نہ آئے تو کیا پھول برسیں گیں ؟‌؟‌؟

بس اللہ رحم کرے ہمارے حال پر
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منی بدنام ہوئی پر دیدار کا مج

Post by یاسر عمران مرزا »

پنجاب یونیورسٹی میں بھی اس قسم کا کلچر لانے کی کوشش کی گئی تھی.....

مگر جمعیت نے روک دیا، جمعیت چاہے لاکھ بری سہی مگر کچھ ایسے معاملات میں ٹھیک ہی تھی.
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”