دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔ کچھ نیا، کچھ اچھوتا۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by چاند بابو »

نیچے دیئے گئے گراف میں دنیا کے مختلف ممالک میں جیلوں میں بند افراد کی تعداد کو دکھایا گیا ہے۔
فی ایک لاکھ افراد کے مقابلے میں جتنے افراد جیلوں میں بند ہیں ان کی تعداد دکھائی گئی ہے۔
اور خیر سے ہمارے حکمرانوں کے آقا کا پہلا نمبر ہے اور پاکستان کا ایک سو اکیسواں۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by عتیق »

افسوس کی بات ہے.
اگر اس وقت محمد عربی sw: ہوتے تو ایک مسلمان کو بھی جیل کے پیچے نہیں دیکھتے.اور اللہ کی راہ میں جان کی بازی لگاکر ان مسلمانوں کی رہا کرتے.
ہم اپنی غیرت پر شرم کرنی چاہیے اور اللہ کی راہ میں نکل کر جہاد کرنا چاہیئے.کیوں کہ اس وقت پوری دنیا میں اسلام کو اور خاص کر مسلمانوں کو روندا جارہا ہے.اور دین کے بے حرمیتی کی جارہی ہے.
دنیا کے کفار ملکر اسلام کو ختم کرنا چاہتے ہیں.اور جہاد جیسے عظیم فرضے کو دہشت گردی کے نام سے منسلک کرتے ہیں.
جبکہ قرآن کریم میں 331 آیات صرف جہاد میں نکلنے کا حکم دیتی ہے.
اور کفار سے لڑنے کا حکم دیتی ہے.ان کو قتل کرکے اپنے دل کو شفاء بخش نے کا حکم دیتی ہے.
جبکہ اسلام ممالک کے تمام حکمران صرف اپنی واہ واہ گری میں لگے ہوئے ہیں اور انکو اس بات کا علم ہیں نہیں کہ قرآن کریم خود کہتا ہے.
"اے مسلمانوں یہودی ونصرایٰ کو دوست نہ بناؤ"
اور ایک جگہ پر ارشاد ہے(مفہوم)
"یہ اس وقت تک تمہارے دوست نہیں ہونگے جب تک تو ان کے دین کو اختیار نہیں کرلوگے"

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by یاسر عمران مرزا »

عتیق بھائی، جیلوں‌میں بند سبھی افراد نہ تو مسلمان ہیں اور نہ ہی معصوم، زیادہ تر لوگ جرائم پیشہ ہی ہوں گے اس لیے جیل میں بند ہیں. اتنا جذباتی ہونی کی ضرورت نہیں.

ہو سکتا ہے انہیں افراد کو اگر باہر نکال دیا جائے تو تمام پرامن شہریوں کا جینا حرام کر دیں دو دن میں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by چاند بابو »

ارے عتیق بھیا کیا ہوا آپ کو آپ تو امریکہ کا نام سنتے ہی غصہ کھا گئے۔
میرے پیارے بھیا یہ تمام جیلوں‌میں‌بند لوگ اکثر وہ ہیں جو جب تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہتے ہیں تو دنیا میں امن رہتا ہے۔
جیسے ہی یہ باہر آئیں گے دنیا میں امن ناپید ہونا شروع ہو جائے گا۔اور مجھے یقین ہے اگر آج آقا محمد sw: یہاں ہوتے تو انہیں وہیں دیکھنا پسند کرتے جہاں یہ اسوقت موجود ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by عتیق »

[center]آپ کی بات بھی سچ ہے یہ بھی ہوسکتا ہے.میں جزبا تی تو نہیں ہوا پر بہت سے لوگ معصوم بھی ہیں جن کا گناہ صرف ایمان ہے.جو ایمان کے تقاضے پر اسلام دشمن عناصر سے لڑ رہے ہے.جس کی مثال دنیا بھر میں موجود ہے.
بس انہیں لوگوں پر افسوس ہوتا ہے.افغانستان ،فلسطین،شیشان،صومالیہ،الجزائر،برما،عراق اور بھی چند ایسے ممالک ہے.
پاکستان توان میں خاص ہے.وطن عزیز جو ہے.

:) :) :)
===========
www.jamiamadnia.com[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by اضواء »

اضافی معلومات پر آپ کا شکریہ!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کیا جو آخر میں دس ممالک ہیں ان میں جرائم کی شرح نہیں ہے یا پھر بہت کم ہے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by نورمحمد »

اس فہرست میں امریکہ اول نمبر پر ہے . (ماشاء اللہ) جو اپنے کو سب سے ذیادہ تعلیم پافتہ کہلواتا ہے . :!: :!: :!:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:چاند بھائی کیا جو آخر میں دس ممالک ہیں ان میں جرائم کی شرح نہیں ہے یا پھر بہت کم ہے؟؟؟
جی بلال یہ تو میں نہیں جانتا کہ وہاں‌جرائم کی شرح کم ہے یا کیا وجہ ہے، لیکن چونکہ یہ ساری Calculation ایک لاکھ افراد میں سے جیلوں‌میں بند افراد کی ہے تو ان ممالک میں ہر ایک لاکھ افراد کے مقابلے میں ایک فرد بھی جیل میں موجود نہیں ہے یعنی ایک لاکھ کی بجائے اگر ہر ایک لاکھ دس ہزار افراد میں سے ایک فرد جیل میں ہے تو اس گراف میں اسے صفر لکھا جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by مدرس »

چاند بابو wrote:ارے عتیق بھیا کیا ہوا آپ کو آپ تو امریکہ کا نام سنتے ہی غصہ کھا گئے۔
میرے پیارے بھیا یہ تمام جیلوں‌میں‌بند لوگ اکثر وہ ہیں جو جب تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہتے ہیں تو دنیا میں امن رہتا ہے۔
جیسے ہی یہ باہر آئیں گے دنیا میں امن ناپید ہونا شروع ہو جائے گا۔اور مجھے یقین ہے اگر آج آقا محمد sw: یہاں ہوتے تو انہیں وہیں دیکھنا پسند کرتے جہاں یہ اسوقت موجود ہیں۔
اگر دنیا میں‌ایک عمر اورآجاتا تو دنیا سے ظلم اور ناانصافی کا خاتمہ ہو جاتا

اگر آج محمد عر بی صلی اللہ علیہ وسلم ہو تے تو دنیا میں‌امن ہی امن ہوتا
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیا کے مختلف ممالک میں‌جیلوں میں بند افراد

Post by محمد شعیب »

شکریہ چاند بابو
Post Reply

Return to “دنیا میرے آگے”