توکّل

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

توکّل

Post by محمد »

مجھے توکّل چار چیزوں سے حاصل ہوا:
اوّل: میں خوب اچھی طرح جانتا ہوں کہ میری روزی اللہ کے سوا اور کسی کے ہاتھ میں نہیں؛
چنانچہ میں اس کی فکر میں دبلا نہیں ہوتا۔

دوم:مجھے خبر ہے کہ اللہ کے سوا اور کوئی میرا کام نہیں کرتا؛
چنانچہ میں اپنا فرض انجام دے رہا ہوں۔

سوم:: میں جانتا ہوں موت کا فرشتہ ایک روز آنے والا ہے؛
چنانچہ میں ہر وقت اس کے لیے تیار رہتا ہوں اور اپنا کام مستعدی کے ساتھ انجام دیتا ہوں۔

چہارم:میں اپنے آپ کو ہر وقت اپنے رب کے سامنے کھڑا پاتا ہوں؛
چنانچہ کوئی غلط کام کرنے لگتا ہوں تو مجھے شرم آ جاتی ہے۔

(حاتم اصمؒ)
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: توکّل

Post by نورمحمد »

سبحان اللہ
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: توکّل

Post by اضواء »

الله يجزاك كل خير ......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: توکّل

Post by چاند بابو »

سبحان اللہ ، جزاک اللہ،
بہت ہی اچھی شئیرنگ کے لئے محمد بھیا کا بہت بہت شکریہ ۔
اللہ تعالٰی سے دعا گوہوں کہ ہم سب کو ایسے ہی توکل کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: توکّل

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ ، بہت خوب بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”