Page 1 of 1

کھائے پئے بھی اور وزہ بھی نہ ٹوٹے

Posted: Tue Jan 11, 2011 3:31 am
by محمد
ایک وکیل نے رمضان کے مہینے میں سید عطاءاللہ شاہ بخاری سے ارزاہ مذاق کہا:
علماء تعبیر و تاویل میں یدطولیٰ رکھتے ہیں، پھر کوئی ایسا نسخہ تجویز فرمایئے کہ آدمی کھاتا پیتا رہے اور روزہ نہ ٹوٹے۔
شاہ صاحب کہنے لگے:
یہ تو سہل ہے، قلم اور کاغذ لو اور لکھو:
"ایسا مرد چاہیے جو وکیل صاحب کو صبح صادق سےمغرب تک جوتے مارتا جائے اور یہ جوتے کھاتے اور غصے کو پیتے جائیں۔"
اس کے بعد وکیل سے مخاطب ہو کر فرمانے لگے:
"جاؤ اس طرح کھاتے پیتے رہو اور روذہ بھی نہیں ٹوٹے گا۔"

Re: کھائے پئے بھی اور وزہ بھی نہ ٹوٹے

Posted: Tue Jan 11, 2011 8:09 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب

کھانے پینے کے شوقین حضرات کے لیئے بہت ہی نادر نسخہ ہے۔

شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ جناب۔

Re: کھائے پئے بھی اور وزہ بھی نہ ٹوٹے

Posted: Tue Jan 11, 2011 8:55 am
by اضواء
کھائے پئے بھی اور روزہ بھی نہ ٹوٹے!!!!

:clap: :clap: :clap:

شکریہ!!!!!!!!

Re: کھائے پئے بھی اور وزہ بھی نہ ٹوٹے

Posted: Tue Jan 11, 2011 11:42 am
by اعجازالحسینی
:clap: :clap: :clap: :clap:

Re: کھائے پئے بھی اور وزہ بھی نہ ٹوٹے

Posted: Tue Jan 11, 2011 12:47 pm
by نورمحمد
:clap: :clap: :clap: :clap:

بہت خوب . . . . . . کیا ذبردست شخصیت تھی . .

محمد بھائی . . . . لگے رہو . . . v_v_g v_v_g

Re: کھائے پئے بھی اور وزہ بھی نہ ٹوٹے

Posted: Tue Jan 11, 2011 12:49 pm
by محمد شعیب
کیا بات ہے شاہ صاحب کی
بہت خوب