Page 1 of 1

رحمان ملک کی بسم اللہ بھی سن لیں

Posted: Wed Jan 05, 2011 1:36 pm
by یاسر عمران مرزا
رحمان ملک نے پہلے تو سورت اخلاص غلط انداز میں‌پڑھی، پھر عوامی تاثر اور غضب سے بچنے کے لیے یہ کہہ دیا کہ پڑھنے کے لیے جو سورت اخلاص مہیا گی گئی وہ غلط چھپی تھی۔ حالانکہ سورت اخلاص ایک بنیادی قرآنی سورت ہے اور ہر شخص جس نے زندگی میں‌کبھی نماز پڑھی ہو وہ اس سے واقف ہوتا ہے۔

اب رحمان ملک نے بسم اللہ پڑھتے ہوے بھی کچھ ایسا ہی کیا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=-uS6r9Oarl8[/utvid]

Re: رحمان ملک کی بسم اللہ بھی سن لیں

Posted: Wed Jan 05, 2011 2:17 pm
by نورمحمد
ہائے - - - - -

ہر شاخ پہ الو بیٹھے ہیں . . . . انجام گلستاں کیا ہوگا ؟‌؟‌؟‌؟

Re: رحمان ملک کی بسم اللہ بھی سن لیں

Posted: Wed Jan 05, 2011 3:01 pm
by عتیق
[center]ہر بندہ منافق ہے
قرآن جیسے عظیم قلام کو حکمران اس طرح پڑہتے ہیں.
[/center]

Re: رحمان ملک کی بسم اللہ بھی سن لیں

Posted: Thu Jan 06, 2011 5:15 am
by اضواء
لاحول ولاقوة الا بالله ........

یارب العالمین کسی اور کی گمراہی اور گناہ کی سزاء ہمیں نا دے

Re: رحمان ملک کی بسم اللہ بھی سن لیں

Posted: Thu Jan 06, 2011 10:41 am
by علی عامر
توبہ نعوذ باللہ ... ایسے شخص پر لعنت بے شمار جو ایک اسلامی ملک کا وزیر داخلہ ہو اور اسے پہلے سورہ اخلاص بھی درست طرح سے نہ آئے اور بسمہ اللہ بھی نہ پڑھنی آئے ... !!

ایسے تمام اشخاص پر لعنت بے شمار !! be;a be;a



p:a:t:a:i

Re: رحمان ملک کی بسم اللہ بھی سن لیں

Posted: Thu Jan 06, 2011 5:59 pm
by اعجازالحسینی
انجام گلستان کیا ہوگا