خواب

بولتی ہنستی، طنزیہ لکیریں
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

خواب

Post by عتیق »

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب

Post by شازل »

اس خواب دیکھنے والے کے صدقے جاواں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خواب

Post by اضواء »

کبھی کبھی ہر خواب تو سچے نھیں ہوتے !!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: خواب

Post by نورمحمد »

بہت خوب
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خواب

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
سیفی خان
کارکن
کارکن
Posts: 102
Joined: Tue Jun 28, 2011 10:32 am
جنس:: مرد

Re: خواب

Post by سیفی خان »

یہ خواب سچ ہونے کے قریب ہے بھائیو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب

Post by عتیق »

تو کوئی مسئلہ نہیں بستر سے اٹھ کے بیٹھ جائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خواب

Post by عتیق »

عمر شریف کے شو میں:


بھائیوں کیا آپ لوگوں نے شیر سے لڑائی کی ہے.....................؟

شیر سے !!!!


نہیں یار ہم شیر سے کیسے لڑھ سکتے ہیں...................... :whew:


چھوڑو یار میں ایک دن جنگل میں گیا شیر نے مجھے دیکھا میں نے اسے دیکھا شیر میری طرف دوڑا میں بھی اس کی طرف دوڑا شیر دوڑ رہا تھا میں بھی دوڑ رہا تھا
بس جیسے شیر نے اپنے نوکیلے پنجے سے میری طرف چھلانگ لگایا
میں نے رموٹ اٹھا کر چینل ہی بدل ڈالا
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “آج کا کارٹون”