ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

ہم اہلِ اردونامہ اور خاص طور پر چاند بابو ہمارے نئے رکن محترم طارق راحیل صاحب کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی کی شرکت سے اردونامہ پر بہت خوشگوار اثر پڑے گا۔

محترم طارق راحیل صاحب سے اپنا تعارف پیش کرنے کی درخواست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
گلفام مصطفٰی
کارکن
کارکن
Posts: 2
Joined: Sun Sep 28, 2008 6:04 am

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by گلفام مصطفٰی »

محترم طارق راحیل صاحب! اردو نامہ پر خوش آمدید۔ امید ہے، اپ اس فورم پر اردو کی ترقی کیلئے ایک متحرک رکن ثابت ہونگے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

میں ہمارے نئے رکن جناب طارق راحیل صاحب کا اس فورم پر تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ امید ہے موصوف اس فورم کے لیئے ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے۔
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by طارق راحیل »

تمام احباب کا شکریہ
محمّد طارق راحیل
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by نورمحمد »

[center]خوش آمدید[/center]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by علی خان »

نور بھائی یہ پوسٹ تو جمعرات نومبر 06, 2008 کی ہے. اور آپ ہیں کہ ابھی انکو خوش آمدید کہہ رہیں. b:e:a:t
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by پپو »

ہم محترم طارق راحیل صاحب کو اردونامہ پر




[center]جی آیاں نوں[/center]




کہتے ہیں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by افتخار »

میں جناب طارق راحیل صاحب کو اردو نامہ میں خوش آمدید کہتا ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by اضواء »

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ...


اهلا وسهلا !!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by طارق راحیل »

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔Thanks
محمّد طارق راحیل
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by میاں محمد اشفاق »

طارق راحیل wrote:شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔Thanks
ماشااللہ طارق بھائی بہت ہی جلدی شکریہ ادا کر دیا آپ نے ؟؟
بہت ہی تیز ترین سروس ہے آپکی :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by علی خان »

میاں محمد اشفاق wrote:
طارق راحیل wrote:شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔Thanks
ماشااللہ طارق بھائی بہت ہی جلدی شکریہ ادا کر دیا آپ نے ؟؟
بہت ہی تیز ترین سروس ہے آپکی :)
:lol:
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ہمارے نئے طارق راحیل کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہا
یہ تو واقعی حیران کن تیزی ہے. v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”