بدل دیجئے

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

بدل دیجئے

Post by یاسر عمران مرزا »

Hello,hi کو
السلام علیکم سے

thanks کو
شکریہ جزاک اللہ سے

take care,bye کو
فی امان اللہ سے

wow, great کو
ماشاء اللہ سے

ok,done کو
ان شاء اللہ سے

I m fine کو
الحمدللہ سے

Excellent زبردست کو
سبحان اللہ سے

اور
o shit کو
انا للہ وانا الیہ راجعون سے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بدل دیجئے

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ
بارک اللہ فی علمک و عملک و یفوزک اللہ فی الدراین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بدل دیجئے

Post by اضواء »

أحسنت و بارك الله فيك.......
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بدل دیجئے

Post by چاند بابو »

شکریہ یاسر بھیا، اچھی شئیرنگ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: بدل دیجئے

Post by یاسر عمران مرزا »

سب کا پسند کرنے کا شکریہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بدل دیجئے

Post by بلال احمد »

نہائیت اچھی بات بتائی آپ نے. شکریہ بھائی جان :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: بدل دیجئے

Post by علی عامر »

جزاک اللہ ..

الحمد للہ رب العالمین.
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: بدل دیجئے

Post by یاسر عمران مرزا »

شکریہ پسند کرنے کا
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”