z-index کیا ہے؟

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

z-index کیا ہے؟

Post by شازل »

z-index کو ہم لیئر کہہ سکتے ہیں جس طرح فوٹو شاپ میں لیئر کے اوپر لیئر ہوتی ہے اسی طرح سی ایس ایس میں بھی کوئی آبجیکٹ کسی اور آبجیکٹ پر آسکتا ہے.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=qzGhIpyjmsU[/utvid]
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ شازل...................
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by شازل »

کرم نوازی
ان دنوں سی ایس ایس کا بھوت سوار ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: z-index کیا ہے؟

Post by اضواء »

مفید معلومات کا شکریہ!!!!!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

بہت خوب شازل بھیا جلدی جلدی سیکھ لیں انشااللہ ہمارے لئے بھی یہ بہت مفید ثابت ہو گا۔
Z-Index کے بارے میں مجھے کچھ معلوم تو نہیں تھا لیکن کچھ سائیٹس پر اس کی کاروائی ضرور دیکھی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد طارق
کارکن
کارکن
Posts: 20
Joined: Sun Dec 04, 2011 11:43 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by محمد طارق »

مجھے بھی اس کے بارے میں معلومات مطلوب تھیں
Z-Index بارے معلومات دینے کا شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

اور اگر آپ اس کا عملی تجربہ دیکھنا چاہیں تو اردونامہ کے ہیڈر پر جو فونٹ ڈاونلوڈ کرنے کا بٹن لگا ہے وہ اسی Z-Index سے لگایا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

شکریہ شازل بھیا
شاید مجھے عنقریب جوملہ کے کسی ٹیمپلیٹ کے لئے سی ایس ایس کی ضرورت پڑے. آپ خوب سیکھ لیں. پھر آپ کا بھیجا کھاؤں گا...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

ارے یار بھیجا ہی کھانا ہے تو کسی بکرے کا کھاؤ کسی بھینس کا کھاؤ۔
شازل بیچارے کا بھیجا اتنا ارزاں نہیں کہ تمہارے کھانے کے کام آئے۔

ہاں البتہ ان کی جان کو آپ آ سکتے ہو۔
اس سے کوئی نہیں روکتا ہے۔

ویسے یہ استادی گر کسی کو کم ہی بتاتے ہیں۔
بہرحال اگر آپ یہ گر حاصل نا کر سکے تو آپ پھر استاد کیسے۔
مجھے یقین ہے کہ آپ ان سے کچھ نا کچھ حاصل کر کے ہی رہو گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by عتیق »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: z-index کیا ہے؟

Post by شازل »

اگر ویب سائیٹ‌ بنانا چاہتے ہیں تو گرڈ سسٹم سے یہ کام انتہائی آسان ہوجائے گا
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”