Page 1 of 1

انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Thu Dec 16, 2010 6:46 pm
by محمد شعیب
انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ کو پاکستانیوں نے ہیک کر کے اس پر پاکستان زندہ باد لکھ دیا.
گریٹ پاکستانی ہیکرز


[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=r_JOnzN8r_M[/utvid]

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Thu Dec 16, 2010 7:51 pm
by شازل
کیا بات ہے
پچھلے دنوں جب انڈین ہیکرز نے حملہ کیا تھا تو جوابی حملہ بھی کچھ اسی قسم کا تھا بلکہ اینٹ کا جواب پتھر تھا.

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Thu Dec 16, 2010 9:12 pm
by افتخار
کیا بات ہے

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Thu Dec 16, 2010 10:00 pm
by چاند بابو
بہت خوب اچھی کاروائی ہے اینٹ کا جواب پتھر سے،
لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا ہماری چالیس سائیٹس کے جواب میں ان کی ایک دو سائیٹس اور بس۔

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Fri Dec 17, 2010 11:38 am
by علی خان
میرے خیال سے تو ماجد بھائی یہ ایک سائیٹ ہی ان سب پر بھاری ہے. جو یہاں ہیک کئے گئے ہیں.
یہ تو انکی کمر توڑنے والی ویب سائٹ ہے.

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Fri Dec 17, 2010 12:47 pm
by محمد شعیب
جی صحیح فرمایا اشفاق بھائی
یہ سی بی آئی کی سائٹ ہے
اسے ہیک کرنا بہت بڑا کمال ہے

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Fri Dec 17, 2010 5:49 pm
by بلال احمد
افتخار wrote:کیا بات ہے
کیا بات ہے؟؟؟ :geek: :geek: :geek:

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Mon Dec 20, 2010 10:14 am
by محمد شعیب
کوئی بات بھی تو نہیں :sweat:

Re: انڈین سی بی آئی کی ویب سائٹ پر پاکستان زندہ باد

Posted: Mon Dec 20, 2010 2:41 pm
by بلال احمد
محمد شعیب wrote:کوئی بات بھی تو نہیں :sweat:
اچھا کوئی بات نہیں. پھر ٹھیک ہے :lol: :lol: :lol: