پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

میں ایک ایسی ویب سائٹ لے کر حاضر ہوا ہوں جس سے آپ پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس کر سکتے ہیں. میں نے پاکستان اور دبئی میں چیک کیا. بالکل صحیح چل رہی ہے سروس

http://smstexter.com/index.php

چیک کر کے بتلائیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by علی عامر »

میں نے خود اپنے موبائل پر اس ایم ایس کیا ہے، لیکن کافی دیر گزرنے کے بعد بھی موصول نہیں ہوا ... :^)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

اگر کل تک موصول نہ ہو تو بتلانا

:D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by چاند بابو »

بھائی ایسے ایس ایم ایس کا کیا فائدہ جس کے پہنچنے سے پہلے ہی بندہ خود دوسرے کو جا کر پیغام دے آئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by علی عامر »

:( شعیب بھائی 25 منٹ بعد موصول ہوا ہے . . :^)

فوری sms کے لئے ...

www.smsmarkaz.com چیک کیجئے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

لیکن بھیا میں نے اپنے نمبر پر اور دبئی میں اپنے کزن کے نمبر پر چیک کیا
تقریبا 3 منٹ کے اندر پہنچ گیا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ بھائی. ویسے میں‌تو چیٹ کر لیتا ہوں موبائل میسنجر کی مدد سے

ایس ایم ایس کم ہی کرتا ہوں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بھائی ایسے ایس ایم ایس کا کیا فائدہ جس کے پہنچنے سے پہلے ہی بندہ خود دوسرے کو جا کر پیغام دے آئے۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

یار آجکل ٹیلی نارکی سروس بھی ایسی ہی لگ رہی ہے :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

نہیں بھائی
میرے پاس یہ پرفیکٹ چل رہا ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

علی عامر wrote::( شعیب بھائی 25 منٹ بعد موصول ہوا ہے . . :^)

فوری sms کے لئے ...

www.smsmarkaz.com چیک کیجئے.
اس کی تو رجسٹریشن ہی ایک سر دردی ہے
یہ تو شناختی کارڈ نمبر بھی مانگتے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:نہیں بھائی
میرے پاس یہ پرفیکٹ چل رہا ہے
یار میں تو اتنا اکتا گیا تھا کہ اب نیٹ ورک ہی تبدیل کرلیا ہے. نہ کسی کا ٹائم پر ملتا تھا اور نہ کسی کو ٹائم پر ملتا تھا ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

بلال رقم طراز ہیں:
یار میں تو اتنا اکتا گیا تھا کہ اب نیٹ ورک ہی تبدیل کرلیا ہے. نہ کسی کا ٹائم پر ملتا تھا اور نہ کسی کو ٹائم پر ملتا تھا
یار میں ٹیلی نار کی نہیں بلکہ اس ویب سائٹ سروس کی بات کر رہا ہوں
:D
ساجداللہ
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Jan 09, 2011 2:29 pm
جنس:: مرد

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by ساجداللہ »

واہ بھائی کیا بات ہے ۔ سیم ٹائم موصول ہوا ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by نورمحمد »

شکریہ شعیب بھائی . . میں نے قطر میں کیا تھا .. ..... 2سیکنڈ میں پہنچ گیا . .

جزاک اللہ

r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by محمد شعیب »

noor_03 wrote:شکریہ شعیب بھائی . . میں نے قطر میں کیا تھا .. ..... 2سیکنڈ میں پہنچ گیا . .

جزاک اللہ

r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e r;o;s;e

وایاک
کیا آپ وہی ہیں جو پہلے شیرازی کے نام سے ممبر بنے تھے ؟
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by نورمحمد »

وایاک
کیا آپ وہی ہیں جو پہلے شیرازی کے نام سے ممبر بنے تھے ؟ ...


میں سمجھا نہیں میرے دوست . . . ؟؟؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:
وایاک
کیا آپ وہی ہیں جو پہلے شیرازی کے نام سے ممبر بنے تھے ؟
نہیں شعیب بھیا یہ وہ نہیں ہیں کیونکہ وہ تو الگ سے اردونامہ پر موجود ہیں البتہ انہوں نے اپنے نام کے ہجے درست کروا لیئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by بلال احمد »

یار اس لسٹ میں دوبئی،شارجہ کا نام نہیں ملا؟؟؟ :( :( :( :( :( :( :( :( :( :(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by نورمحمد »

بھئ آپ U.A.E.کو سیلکٹ کر دو...
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: پوری دنیا میں فری ایس ایم ایس

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:
محمد شعیب wrote:
وایاک
کیا آپ وہی ہیں جو پہلے شیرازی کے نام سے ممبر بنے تھے ؟
نہیں شعیب بھیا یہ وہ نہیں ہیں کیونکہ وہ تو الگ سے اردونامہ پر موجود ہیں البتہ انہوں نے اپنے نام کے ہجے درست کروا لیئے ہیں۔

کس کی ہمت ہوئی ہمارا نام استعمال کرنے کی ؟‌؟‌‌؟ :@ :@ :@ :@
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”