تھیم کا مزہ نہیں ہے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by محمد شعیب »

اس نئی تھیم کا مزہ نہیں ہے
میں نے ایک تھریڈ لکھ کر سبمٹ کیا تو نئی شکل سامنے آئی
میں نے ایڈریس بار میں دیکھا تو ایڈریس تو اردونامہ تھا.
پھر سمجھ آئی کہ تھیم تبدیل ہوئی ہے
لیکن اس کا مزہ نہیں آ رہا
کوئی اور چیک کریں.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by محمد شعیب »

اس کا ہیڈر بھی عجیب سا ہے

Image

اسیا لگتا ہے جیسا بچوں نے سائکل پر کوئی لائٹس لگائی ہوں :lol:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by محمد شعیب »

پھر پرانی تھیم لگا دی ؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:اس کا ہیڈر بھی عجیب سا ہے

Image

اسیا لگتا ہے جیسا بچوں نے سائکل پر کوئی لائٹس لگائی ہوں :lol:
چلیں آپ سے یہ لائیٹس والی سائیکل واپس لے لی جاتی ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا یہ شازل بھیا ایک چیکنگ کر رہے تھے انشااللہ تھیم تبدیل کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
دراصل ہمارا کیپچا کچھ پرابلم کر رہا ہے، اگر آپ میں سے کوئی اس بارے میں جانتا ہو تو بتا دے۔
دراصل اردونامہ کے نئے ورژن کی اپگریڈ کے بعد سے اب تک یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ رجسٹریشن کے وقت نظر آنے والا کیپچا نظر تو آ رہا ہے،
لیکن اسے اگر مکمل نا بھی کیا جائے تب بھی رجسٹریشن ہو جاتی ہے۔
یعنی اس کا تعلق اردونامہ سے ختم ہو گیا ہے،
اور یہ تعلق شازل بھیا کی کافی کاوشوں کے بعد بھی اب تک بحال نہیں ہو سکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by محمد شعیب »

میرے خیال سے یاسر صاحب اس بارے میں کچھ بتلا سکتے ہیں.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by شازل »

آخری طریقہ یہی ہو گا یہ میں اپنےدوسرے فورم کا کوڈ یہاں اوور رائیٹ کردوں.
لیکن یہ رسکی ہوگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by چاند بابو »

ابھی رکئے پھر میں پہلے اس کا بیک اپ لے لوں‌ تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا سامنا کیا جا سکے۔
لیکن کیا آپ کا فورم اپڈیٹ ہو چکا ہے اور اس پر کیپچا بھی درست کام کر رہا ہے؟؟؟؟

اگر اپڈیٹ نہیں ہوا ہے تو پھر اسے یہاں لانے کی ضرورت نہیں ہم انشااللہ یہیں پر کوئی حل نکال لیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by چاند بابو »

پہلے اس مراسلے کا جواب دے دیجئے گا اس کے بعد میں جب بیک اپ لے لوں گا تب آپ کو بتاؤں گا باقی کا کام اس کے بعد کیجئے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by شازل »

وہاں کیپچا کو چیک کرلیں کہ وہ ہے کیسا :lol:
فورم اپ ڈیٹ ہو چکا ہے اوردرست کام کررہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by چاند بابو »

بہت خوب میں چیک کر چکا ہوں۔
کیپچا بالکل درست چل رہا ہے،
صرف وہی فائلز تبدیل کریں جن کا کیپچا کے ساتھ تعلق ہے،
میں نے بیک اپ لے لیا ہے، اب آپ یہ فائلز تبدیل کر سکتے ہیں۔
لیکن اگر کوئی مسئلہ ہو جائے تو کم ازکم مجھے ایک عدد مس کال مجھے اپنے نمبر سے دے دیں۔
تاکہ میں فوری طور پر بیک اپ بحال کر سکوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by محمد شعیب »

صرف مس کال ؟
اتنی کنجوسی ؟
لگتا ہے اگر کال کا کہیں گے تو شازل بھیا مس کال بھی نہیں کریں گے


:lol:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:لیکن اگر کوئی مسئلہ ہو جائے تو کم ازکم مجھے ایک عدد مس کال مجھے اپنے نمبر سے دے دیں۔
پول کھولنا منع ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by شازل »

کل رات سےابھی ہمارا ٹرانسفارمر ٹھیک ہوا ہے
بلی نے ٹرانسفارمر کو گھر بنانے کی کوشش کی تھی :rofl:
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by محمد شعیب »

وہ کیسے ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by شازل »

مطلب دھماکہ ہوا اور کیا :P
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by چاند بابو »

اس کا مطلب کام نہیں ہو سکا؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: تھیم کا مزہ نہیں ہے

Post by بلال احمد »

شازل wrote:مطلب دھماکہ ہوا اور کیا :P
اس کا مطلب ہے خود کش بلی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”