اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by یاسر عمران مرزا »

پتی ہے چینی ہے نہ آٹا ہے دکانوں پر
تو پاکستانی ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں‌پر


:D :D :D

کھول آنکھ بل دیکھ،مہنگائی دیکھ،خرچہ دیکھ
مغرب سے پھر آتی ہوئی امداد زرا دیکھ


:D :D :D

روح اقبال سے معذرت کے ساتھ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by افتخار »

واہ
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by یاسر عمران مرزا »

پسند کرنے کا شکریہ :D
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by اضواء »

:clap: :clap:

شکریہ!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by بلال احمد »

ارے اقبال کیوں ناراض ہونے لگے.جو سچ ہے تو پھر ناراضگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہاں جواب کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by یاسر عمران مرزا »

ہاں حالات تو ایسے ہی ہیں

شکریہ پسند کرنے کا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by چاند بابو »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by اعجازالحسینی »

:clap: :clap: :clap: :clap:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by نورمحمد »

ویسے آپ کو اگر 21 ویں صدی کا اقبال کہوں تو شاید آپ ناراض تو نہ ہونگے :rofl: :rofl: :rofl:
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by علی عامر »

:inlove: اقبال ہوتے تو اس سے بھی زیادہ سخت جملے لکھ دیتے ... :clap:
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by نورمحمد »

بے شک
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by یاسر عمران مرزا »

noor_03 wrote:ویسے آپ کو اگر 21 ویں صدی کا اقبال کہوں تو شاید آپ ناراض تو نہ ہونگے :rofl: :rofl: :rofl:
ہا ہا ہا

ارے مجھے مت اقبال بنائیے، میں نے نہیں لکھا یہ :D :D :D
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:ہا ہا ہا

ارے مجھے مت اقبال بنائیے، میں نے نہیں لکھا یہ :D :D :D
دیکھا دیکھا کیسے اپنے پائوں کی مٹی چھوڑی ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
احمدنور
کارکن
کارکن
Posts: 132
Joined: Tue May 24, 2011 12:22 am
جنس:: مرد

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by احمدنور »

پتی ہے چینی ہے نہ آٹا ہے دکانوں پر
تو پاکستانی ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں‌پر

طالب ہے امریکہ ہے بم ہے آستانوں پر
خدارا کچھ تو رہم کر ہم پاکستانوں پر

نوکر ہے چاکر ہے پیسوں کی روانی ان کے آشیانوں پر
یا اللہ کوئی بڑی بلا نازل کر اِن سیاست دانوں پر
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by افتخار »

بہت خوب عکس پیش کیا آپ نے
zub;ar
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by پپو »

zub;ar zub;ar
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by اضواء »

:clap: :clap:

آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
قمرندیم
کارکن
کارکن
Posts: 26
Joined: Wed Mar 18, 2009 7:53 pm

Re: اگر اقبال ناراض نہ ہوں تو....

Post by قمرندیم »

:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:
[center]نہ جا اس کے تحمل پر کہ بےڈھب ہے گرفت اسکی
ڈر اسکی دیرگیری سے کہ ہے سخت انتقام اسکا
[/center]
Post Reply

Return to “لطائف”