کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by شازل »

میرے شہر میں دو جی بی کی ڈی ڈی آر (ون) ریم نہیں‌مل رہی کیا آپ لوگوں کے ہاں مل رہی ہے یا نہیں؟
قیمت بھی بتا دیں.
ڈھائی سو جی بی کی ہارڈ ڈسک ساٹا کتنے میں آرہی ہے؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by علی عامر »

250 جی پی ساٹا ہارڈ کا ریٹ کال ہی ایک دوست کے لئے معلوم کیا تھا ... 2800 روپے سی گیٹ برانڈڈ ...

ریم DDR1
... 1800 روپے 1 جی پی مل سکتی ہے ... کیونکہ فی الوقت مارکیٹ سے یہی دستیاب ہے ..
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by شازل »

کیا یہ قیمتیں نئی کی ہیں؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by علی عامر »

ہارڈ کا ریٹ ۔۔۔ برانڈڈ 2800 روپے ۔۔

× نئی ہارڈ مارکیٹ میں دستیاب نہیں ۔۔۔

اور نئی ریم کا ریٹ 1400 روپے ہے۔

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ ۔۔ مارکیٹ کے لحاظ سے ممکن ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by شازل »

میرے‌ خیال میں نئی ریم کے بارے میں آپ بھول رہے ہیں مجھے 2800 روپے بتائی گئی ہے ایک جی بی ڈی ڈی آر ون.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by علی عامر »

میں‌ابھی مارکیٹ جا رہا ہوں ۔۔۔ بالمشافہ پوچھ کر آتا ہوں ۔۔۔

ویسے اگر آپ خود پوچھ لیں‌تو زیادہ بہتر ہے۔۔۔

نمبر آپ کو پی ایم کر دیا ہے ۔۔۔ ترسیل کی فکر نہ کیجئے گا ۔۔۔ ٹی سی ایس کروا دی جائے گی۔

:inlove:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by شازل »

کیا بات ہے
آپ نے تو مسئلہ ہی حل کردیا.
اس کی بس اسپیڈ کتنی ہوگی. یہ بھی بتا دیجئے گا
شکریہ
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by افتخار »

کل نیا ریٹ مل جاے گا۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کچھ ہارڈویئر کے بارے میں

Post by بلال احمد »

چلیں ہم بھی انتظار میں ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”