اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by علی عامر »

پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) اور پاکستان نیٹ ورک انفا رمیشن سنٹر(پی کے این آئی سی) نے مقامی زبانوں پر مبنی مواد کو انٹر نیٹ پر متعارف کروانے کے لئے مشترکہ مہم کا آغاز کیا ہے ۔اس پروگرام کے تحت پی کے این آئی سی ایسے افراد کو پانچ ہزارمفت ڈومینز فر اہم کر ے گا جو اردو یا کسی مقامی زبان میں مقامی مواد پر مشتمل ویب سائٹ تیار کریں گے۔ واضح رہے کہ پی کے این آئی سی، پی کے ڈومین (pk domain)کے لئے مو جو دہ ccTLD آپر یٹر ہے۔ ccTLDکی اصطلاح کنٹری کوڈ ٹاپ لیول ڈومین کے لئے استعمال ہوتی ہے جو کہ کسی بھی ملک کی انٹرنیٹ پر نمائندگی کرتا ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے ...
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by یاسر عمران مرزا »

بہت اچھی خبر ہے بھیا . اس سے اردو کو کافی فروغ ملے گا.
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by علی عامر »

اردو و دیگر علاقائی زبانوں کی ترویج کے لئے ... یہ ایک اچھی کاوش ہے.

ہو سکتا ہے کہ اس کے بعد منتخب ویب سائٹس کو حکومت پاکستان کی جانب سے انعامات سے بھی نوازا جائے ... دیگر ممالک میں تو حکومتیں سرپرستی کرتی ہیں ... انشاء اللہ یہاں بھی بہتری ہو گی.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by اعجازالحسینی »

معلومات کی فراہمی کا شکریہ بھیا r:o:s:e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by چاند بابو »

بہت خوب اردونامہ کے تمام اراکین جن کی اپنی اردو ویب سائیٹس موجود ہیں وہ فوری طور پر ان ڈومینز کے لئے اپلائی کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by بلال احمد »

خبر کے لئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by اضواء »

معلومات کے اضافہ پر آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by چاند بابو »

کیا کسی نے ابھی تک اپلائی بھی کیا ہے یا سب شکریہ شکریہ پر ہی اکتفا کر رہے ہیں۔
شازل بھیا ، اشفاق بھیا، شعیب، مدرس اور بلال بھیا کیا آپ لوگوں نے اپلائی کیا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by علی عامر »

کل انشاءاللہ درخواست ارسال کر دی جائے گی.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:کیا کسی نے ابھی تک اپلائی بھی کیا ہے یا سب شکریہ شکریہ پر ہی اکتفا کر رہے ہیں۔
شازل بھیا ، اشفاق بھیا، شعیب، مدرس اور بلال بھیا کیا آپ لوگوں نے اپلائی کیا؟؟
چاند بھائی ہم ٹھہرے نالائق سے بندے. se:a:z se:a:z se:a:z

ابھی تھوڑی آفس کی مصروفیت ہے اس کے بعد b;x b;x b;x

باقاعدہ آپکا سر کھانے کاپروگرام ہے. be;a be;a be;a

بس آپ بھی تیاری پکڑ لیں ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by علی خان »

میری تو اپنی ویب سائٹ ہے نہیں، تو پھر اپلائی کیوں کروں ماجد بھائی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by یاسر عمران مرزا »

ان کی شرائط حد سے زیادہ سخت ہیں.مزید یہ بھی لکھا ہے کہ ڈومین کسی بھی وقت واپس لی جا سکتی ہے.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:ان کی شرائط حد سے زیادہ سخت ہیں.مزید یہ بھی لکھا ہے کہ ڈومین کسی بھی وقت واپس لی جا سکتی ہے.
لو بھلا یہ کیا بات ہوئی :o :o :o :o :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by یاسر عمران مرزا »

آپ ان کی شرائط تو پڑھیں ایک بار...........
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by چاند بابو »

جی شرائط میں‌پڑھ چکا ہوں لیکن اگر کوئی صارف صرف اپنا بلاگ وغیرہ چلانا چاہتا ہے تو وہ ان شرائط کے اندر ہی رہے گا۔
ویسے بھی میرے خیال میں ان کی مانیٹرنگ اتنی سخت نہیں ہو گی۔خیر سے ہمارے ملک کا ایک سرکاری ادارہ اس کی مانیٹرنگ کرے گا۔
یعنی پی ٹی اے۔ :D :D :D :D :D


بلال بھیا میں ہمیشہ تیار رہوں گا اگر میری وجہ سے آپ کا کوئی مسئلہ حل ہو سکے یا آپ کو کوئی فائدہ حاصل ہو سکے تو مجھے بے حد خوشی ہو گی آپ کی مدد کر کے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by علی عامر »

اردو یا علاقائی زبانوں پر مشتمل ویب سائٹ کی حوصلہ افزائی ہو گی. اور غیراخلاقی مواد یا ان کے قواعد و ضوابط سے ہٹ کر جو بھی کام کرے گا ... اس پر سختی be;a
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:بلال بھیا میں ہمیشہ تیار رہوں گا اگر میری وجہ سے آپ کا کوئی مسئلہ حل ہو سکے یا آپ کو کوئی فائدہ حاصل ہو سکے تو مجھے بے حد خوشی ہو گی آپ کی مدد کر کے۔
بہت شکریہ چاند بھائی مجھے آپ سے یہی امید تھی. ایک مرتبہ پھر شکریہ. :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by شازل »

اللہ ہمیں اپنا ڈومین دے دے گا ہم کیوں کسی کے آگے ہاتھ پھیلائیں :lol:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by بلال احمد »

اے کیتی ناں شیراں والی گل :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:


























ویسے شیر بھی جانور ہی ہوتا ہے اور وہ بھی دم والا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو ویب سائٹ ڈویلپرز کے لئے مفت ڈومین

Post by چاند بابو »

شازل wrote:اللہ ہمیں اپنا ڈومین دے دے گا ہم کیوں کسی کے آگے ہاتھ پھیلائیں :lol:
تو آپ کا کیا خیال ہے کہ یہ بھگوان دے رہا ہے، ارے بھلے یہ بھی اللہ تعالٰی کی طرف سے ایک امداد ہے۔
اور ہاں یہ کوئی بھیک نہیں ہے آپ کو ایک معاہدے کے تحت یہ ڈومین مل رہا ہے،
یہ آپ کی محنتوں کا صلہ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”