Page 1 of 1

زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Mon Dec 13, 2010 6:25 pm
by اعجازالحسینی
ساغر اقبالی
*پابندی کے باوجود ڈھاکہ میں قائم پاکستانی سفارت خانہ شراب کا مقرر کردہ کوٹہ استعمال کراتا ہے ( بنگلہ دیشی سفارت کار)

یہ مسلماں ہیں جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود

*عاصمہ جہانگیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی صدر بن گئیں(ایک خبر)

چراغِ خانہ ہی بن کر نباہ لیتی تو اچھا تھا


بہت کچھ بن کے بھی تو پھر وہی عورت کی عورت ہے

*حج کرپشن،عمارتیں کرایہ پر لینا وزیر نہیں، کمیٹی کا کام ہے(وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی)

وزیر تو صرف وزارت کے ہلارے لینے کے لیے ہوتا ہے

*بد نیت تو ہو سکتا ہوں ، کرپشن نہیں کر سکتا(حامد سعید کاظمی)

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی۔

*پارلیمنٹ وہ کام کردکھائے گی جو کسی پارلیمنٹ نے نہیں کیا( گیلانی)

غریب کے لیے جینا دوبھر کردیا جائے گا

*مشرف کا پینا پلانا کسی سے چھپا نہیں (جنرل(ر) خواجہ ضیاء الدین)

جتنے شراب زادے ہیں اسلام کے خلاف


ان بزدلوں کی ہر کہیں توہین چاہیے

*جی ایس ٹی سے مہنگائی میں اضافہ نہیں، کمی ہوگی(قمر زمان کائرہ)

گلا گھونٹنے سے بندہ مرے گا نہیں ، صحت بحال ہوگی

*امریکہ نے آسیہ کو پناہ دینے کی پیشکش کردی (ایک خبر)

ڈاکٹر عافیہ کو قید کی سزا سنا دی۔

*قانون توہین رسالت بدلنے کے لیے کمیٹی قائم(ایک خبر)

سوروں کا لشکر، درندوں کی ڈار


بدلنے چلی ہے خدا کا نظام

*امریکہ کا ساتھ چھوڑدیں تو امن کی گارنٹی کون دے گا؟(قمر زمان کائرہ)

یا ناصر امریکہ یا حافظ امریکہ

*قانونِ توہینِ رسالت کالا قانون ہے(گورنر سلمان تاثیر)

کالی عینک، کالی کار، کالی شکل، کالا کردار، تبرّا ہے بے شمار، لعنتِ خدائے قہار و جبار

بشکریہ نقیب ختمِ نبوت ملتان
[link]http://www.naqeeb.ahrar.org.pk/read.php ... 566&page=1[/link]

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Mon Dec 13, 2010 7:52 pm
by بلال احمد
*قانونِ توہینِ رسالت کالا قانون ہے(گورنر سلمان تاثیر)

بے شک اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہے. جب پڑتی ہے تو اگلے پچھلے تمام حساب برابر کر دے گی.

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Tue Dec 14, 2010 12:10 am
by چاند بابو
اغیار کی زبان بولنے والے یہ سب ان کے لئے ان کی نالیوں میں پنپنے والے گندے کیڑوں سے زیادہ وقعت نہیں رکھتے ہیں۔
لیکن جانے انہیں اس بات کا احساس کب ہو گا۔ حالانکہ وہ گاہے بگاہے انہیں ان کی اوقات یاد دلاتے بھی رہتے ہیں۔

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Tue Dec 14, 2010 12:25 am
by علی عامر
جزاک اللہ ..

شیئر کرنے کا شکریہ r:o:s:e

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Tue Dec 14, 2010 12:52 am
by اضواء
اچھی تحریر ہے !!!!

شکریہ !!!!!!

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Tue Dec 14, 2010 8:08 am
by افتخار
جزاک اللہ ..
بالکل سچ ہے۔

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Tue Dec 14, 2010 9:34 am
by اعجازالحسینی
آپ سب کا شکریہ

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Tue Jan 18, 2011 3:56 pm
by نورمحمد
یئر کرنے کا شکریہ

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Fri Jan 21, 2011 10:46 am
by بلال احمد
بلال احمد wrote:
*قانونِ توہینِ رسالت کالا قانون ہے(گورنر سلمان تاثیر)
بے شک اللہ پاک کی لاٹھی بے آواز ہے. جب پڑتی ہے تو اگلے پچھلے تمام حساب برابر کر دے گی.
یہ پوسٹ میں نے سلمان تاثیر کے قتل سے تقریبا20دن پہلے لگائی تھی. اور دیکھیں کہ اللہ پاک نے کیسا حساب برابر کیا. ;t;;v;

Re: زبان میری ہے بات اُن کی

Posted: Thu Mar 03, 2011 5:47 pm
by نورمحمد
بے شک بھائی