اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
[center][/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
یہ تو فلموں میں ہوتا ہے
کیا حقیقت میں بھی ممکن ہے ؟
کیا حقیقت میں بھی ممکن ہے ؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
ہر وہ بات جو فلموں میں دکھائی جاتی ہے انسانی تجسس کا حصہ ہوتی ہے۔
اور انسانی تجسس ہی سائنس کے پیچھے کارفرما ہے۔
اور انسانی تجسس ہی سائنس کے پیچھے کارفرما ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
معلومات کی فراہمی پر مشکور ہوں۔
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
نئی معلومات پر آپکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
ابن صفی نے کافی عرصہ پہلے اپنی کہانیوں میں ایسی سائنسی ایجادات کے بارے میں لکھا تھا جو کہ آجکل ہماری آنکھوں کے سامنے ہیں.
Re: اب یاداشتیں بھی کمپیوٹر پر منتقل کرنا ممکن ہو گیا ہے.
معلومات کے لئے شکریہ اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا