کمپیوٹر ٹپس

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

کمپیوٹر ٹپس

Post by علی خان »

[center]Image[/center]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by شازل »

شکریہ اشفاق بھائی
عارضی فائلز کو ختم کرنے کے لیے سی کلینر بھی زبردست ہے اور میں اسے ہمیشہ رکھتا ہوں.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by بلال احمد »

شازل بھائی میں بھی سی کلینر ہی استعمال کرتا ہوں. :inlove: :inlove: :inlove:

اشفاق بھائی عمدہ پوسٹ کے لیے شکریہ، فائر فاکس والی ٹپ سے میری ٹینشن تھوڑی کم ہو گئی :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by علی خان »

اپ دونوں کا بھی شکریہ. لیکن شازل بھائی میرے پاس جو انٹی وائرس ہے. وہ سی کلینر میں سپائی ویئر کا میسج دیتا ہے. اس لئے میں اسکو استعمال نہیں کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by محمد شعیب »

شکریہ
میں بھی سی کلینر استعمال کرتا ہوں
محمد
دوست
Posts: 403
Joined: Thu Oct 21, 2010 3:45 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by محمد »

اشفاق بھائی ٹپس کےلیے شکریہ.
کیا آپ نے ڈسک کلینر ٹرائی کیا ہے؟
[link]http://sourceforge.net/projects/dclean/[/link]
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by علی خان »

میں تو Tune Up Utilities 2010 کو استعمال کرتا ہوں. اور اسکو کافی بہتر پایا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by چاند بابو »

اور میں کچھ بھی استعمال نہیں کرتا ہوں لیکن پھر بھی سب چلتا ہے :D :D :D :D ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اور میں کچھ بھی استعمال نہیں کرتا ہوں لیکن پھر بھی سب چلتا ہے :D :D :D :D ;)
مطلب اللہ ہی حافظ ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کمپیوٹر ٹپس

Post by چاند بابو »

جی نہیں میرا سسٹم بالکل درست چلتا ہے اور کبھی ان فائلز کو کلئیر کرنے کی ضرورت نہیں پڑی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”