Page 1 of 1

Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Sun Nov 28, 2010 10:48 am
by محمد شعیب
Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب پیش خدمت ہے

ڈاؤنلوڈلنک

پاسورڈ: www.ddl4free.com

کتاب کا فارمیٹ: پی ڈی ایف

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Sun Nov 28, 2010 6:41 pm
by عبدالقدوس
اور زبان؟

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Sun Nov 28, 2010 6:57 pm
by محمد شعیب
عبدالقدوس wrote:اور زبان؟

انگلش

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Sun Nov 28, 2010 7:14 pm
by عبدالقدوس
محمد شعیب wrote:
عبدالقدوس wrote:اور زبان؟

انگلش
:tmi:

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Sun Nov 28, 2010 8:44 pm
by چاند بابو
جی شئیرکرنے کا بہت شکریہ شعیب بھیا۔
ویسے اس کتاب کی کاپی رائیٹ پوزیشن کیا ہے؟

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Sun Nov 28, 2010 10:48 pm
by شازل
شاید آپ کے شک کرنے وجہ یہ ہے کہ اسے ایک فائل شیئرنگ سائیٹ سے ڈاونلوڈ کرنا پڑے گا. ]:)

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Mon Nov 29, 2010 8:48 am
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:جی شئیرکرنے کا بہت شکریہ شعیب بھیا۔
ویسے اس کتاب کی کاپی رائیٹ پوزیشن کیا ہے؟

میں نے چیک کیا ہے
کاپی رائٹ نہیں ہے

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Mon Nov 29, 2010 4:50 pm
by چاند بابو
چلئے پھر تو بہترین ہے۔

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Wed Jul 06, 2011 7:25 pm
by طارق راحیل
شکریہ
کوئی اردو میں موجود نہیں؟

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Wed Jul 06, 2011 9:24 pm
by یاسر عمران مرزا
شئر کرنے کا شکریہ جناب......

Re: Linux کے بارے میں ایک مکمل کتاب

Posted: Tue Apr 15, 2014 4:28 pm
by محمد شعیب
اردو میں یاسر بھائی لکھ دینگے .. :tmi: