شور بپا ہے...

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

شور بپا ہے...

Post by محمد شعیب »

شور بپا ہے اک کافرہ کے لئے
لب کو جنبش نہیں اک مسلمہ کے لئے
کتنے بے حس تھے وہ مظلومہ عافیہ کے لئے
جو تڑپتے ہیں اب ملعونہ آسیہ کے لئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شور بپا ہے...

Post by بلال احمد »

مجھے تو ان کے پاکستانی ہونے پر ہی شبہ ہے |( :x :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شور بپا ہے...

Post by محمد شعیب »

بلال احمد wrote:مجھے تو ان کے پاکستانی ہونے پر ہی شبہ ہے |( :x :^)
04 ستمبر 2010
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ دہشت گردوں کا مقصد ملک میں انارکی اورفرقہ واریت پھیلانا ہے اس لیے ان سے کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ دہشت گردی کی موجودہ صورتحال میں وفاقی حکومت پنجا ب حکومت کی مدد نہیں کر رہی بلکہ ایسی صورتحال میں رحمن ملک ،بابراعوان اور گورنر پنجاب کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیان سامنے آ رہے ہیں کہ ” ہم کالعدم تنظیموں سے رابطے میں ہیں “ جو کہ فرقہ واریت کو بڑھانے کی ایک سازش ہے۔ ایک سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ جو کالعدم تنظیمں اس وقت ذمہ داری لے رہی ہیں ان کا کوئی بھی رکن اس وقت یہاں نہیں ہے بلکہ وہ تمام لوگ اس وقت اپنے قبائل میں ہیں ۔رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کر رہی ہے جبکہ گورنر پنجا ب انارکی پھیلانا چاہتے ہیں اوردہشت گردوں کے ایجنٹ ہیں۔
__________________
جاویداسد
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: شور بپا ہے...

Post by محمد شعیب »

سلام آباد (پ ر)یہ پریس ریلیز طالبان میڈیا سینٹر کی جانب سے جعلی آڈیو ٹیپ کے حوالے سے جاری کی گئی ہے کہ یہ ٹیپ پاکستان کی کسی خفیہ ایجنسی کی جانب سے سامنے لائی گئی ہے ۔ ہم اس آڈیو ٹیپ کے حقیقی ہونے کی بھرپور تردید کرتے ہیں کیونکہ حامد میر اور ہمارے درمیان ایسی کوئی گفتگو نہیں ہوئی ۔ اگرچہ ہم میڈیا کے مختلف لوگوں سے بات چیت کر چکے ہیں ۔ایسا اکثر ہوتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ۔اس سے ایسا لگتاہے کہ یہ مجاہدین اور اس ملک کے ان بہادر لوگوں، جوکہ قوم کے سامنے سیاہ چہرے لانا چاہتے ہیں عوام کو سچ دکھانا چاہتے ہیں ،کی ساکھ متاثر کرنے کی سازش ہے ۔فرض کرکے اس آڈیو ٹیپ کو درست تسلیم کر لیا جائے تو پھر یہ مطالبہ کیا جاتا ہے شیری رحمن ، بلاول بھٹو زرداری اور سلمان تاثیر کی ویڈیو ز کو بھی اسی پیمانے پر جانچا جائے ۔جبکہ سلمان تاثیر کی بیٹی اور بیٹے کی تصاویر کی میڈیا میں آنے والی تصاویر بعد کوئی عوام کو یہ بتا سکتاہے کہ اس طرح کا کردار میں جھول والا انسان ایک صوبے کا گورنر بن سکتاہے ۔حکومتی ایجنسیوں نے ان کے خلاف کیا قدم اٹھایا؟ ان اقدامات میں تاخیر کیوں؟بدقسمتی سے پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں براہ راست قوم کے مفادات کے خلاف جارہی ہیں اور اپنے ذاتی مقاصد کیلئے قابل احترام شخصیات اور اداروں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ہم یہاں پر سوات کے مجاہدین کو بد نام کرنے کیلئے جعلی ویڈیوکا حوالہ دینا چاہیں گے۔ یہ ویڈیو بعد میں جعلی ثابت ہوئی لیکن اس کو بنیاد بنا کر وحشیانہ آپریشن کیا گیا۔ اب اس ملک کے عوام کو سمجھ لینا چاہیے کہ مجاہدین ان کے دشمن نہیں ۔ بلکہ حکومت ،سیاستدان اور فوجی بیوروکریٹس اس قوم کے حقیقی دشمن ہیں ۔ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہماری اور میڈیا کے نمائندوں کے درمیان ہونے والی متعلقہ گفتگو کا فون کالز ریکارڈ عوام کی آگاہی کے لیے منظر عام پر لایا جائے۔ایشین ٹائیگرز کے پاس خالد خواجہ کو اغوا کرنے کے جواز موجود ہیں ۔ہم نے اس معاملے پر ایشین ٹائیگرز سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے حامد میر یا میڈیا سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص سے رابطے سے مکمل انکار کیا۔ انہوں نے بھی جعلی آڈیو ٹیپ کی مذمت کی ۔انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ان ایجنسیوں کو سامنے لایا جائے جنہوں نے یہ ٹیپ ریلیز کی ہے ۔اگر ان ایجنسیوں کے پاس کوئی ثبوت ہے تو اسے سامنے لایا جائے ۔ ایشین ٹائیگرز کو کس نے مجبور کیاکہ وہ خالد خواجہ ،کرنل امام اور اسد قریشی کو اغوا کریں؟ جنرل حمید گل یا جنرل اسلم بیگ کا کیا کردار ہے؟ ابراہیم پراچہ اور شاہ عبدالعزیز کا کیا کردار ہے ؟یا تو جنرل حمید گل یا پھر جنرل اسلم بیگ ہی اصلی پنجابی طالبان ہیں نہیں تو وہ ٹیپ نقلی ہے ۔ابراہیم پراچہ سی آئی اے ایجنٹ ہے جبکہ شاہ عبدالعزیز Xeاور ISIدونوں کیلئے کام کرتے ہیں ۔اگر حامد میر نے ایشین ٹائیگرز کو خالد خواجہ کو اغوا کرنے پر اکسایا یا ایسا کچھ کرنے کا حکم دیا تو یقینی طور پر ان کی ایک سے زائد بار گفتگو ضرور ہوئی ہوگی ۔یہ ٹیپ بھی میڈیا کیلئے سامنے لائے جائیں ۔ کیا ہم یہ مطالبات کرنے میں حق بجانب ہیں ؟اگر حامد میر نے ایشین ٹائیگرز کو ثبوت فراہم کیے پھر انہوں نے خالد خواجہ اور ساتھیوں کواغوا کرنے کی ہدایت بھی دی ہوگی ۔ ہم امید کرتے ہیں جلد ہی یہ ٹیپ انٹرنیٹ اور یو ٹیوب پر دستیاب ہونگے۔ویسے ذرایہ تو بتایا جائے یہ ٹیپ کن تاریخوں کی ہیں ؟ دوسری بات یہ کہ PTCLیا کسی اور حکومتی ایجنسی کو عدالتی حکم کے بغیر کس نے اختیار دیا کہ وہ ٹیلی فون کال ریکارڈ کریں ؟ ایسا کرکے PTCLبھی خود کودہشت گردوں (حکومت پاکستان ،آئی ایس آئی اور فوج)کا ساتھی ثابت کر رہا ہے ۔اگر ایسا پھر ہوتاہے تو PTCLکو بھرپور اور مناسب جوا ب کیلئے تیار رہنا چاہیے۔اگرچہ ہم جانتے ہیں PTCLکیسے ان شرپسندوں کو بیچا گیااور خالد خواجہ بھی اس سودے میں شریک تھے۔کیا آپ چاہتے ہیں کہ پردہ اٹھایا جائے؟PTCLاس ٹیپ کے اصلی یا جعلی ہونے کے حوالے سے حقائق سامنے لاکر اپنا کردار واضح کرے ۔اگر وہ یہ کہتے ہیں یہ ٹیپ اصلی ہے تو پھر یہ بھی وضاحت کی جائے کہ وہ فون کالز ریکارڈ کیوں کرتا ہے ؟اور اگر یہ جعلی ہے تو وہ پھر خود ایجنسی کے خلاف قانونی کارروائی کرے ؟ اگر PTCLکوئی قد م نہیں اٹھاتا تو کوئی مسئلہ نہیں ،ہم یہاں موجود ہیں اور تم لوگوں کے پاس اعتراف کا وقت بہت کم ہے۔ نوٹ:یہ بیان ایشین ٹائیگرز کی طرف سے جاری کیا گیا۔

بشکریہ جنگ 5/17/2010

لنک
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: شور بپا ہے...

Post by بلال احمد »

بس سب ایک دوسرے کی طرف انگلیاں اٹھا رہے ہیں کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ چار انگلیاں خود ان کی طرف ہوتی ہیں :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: شور بپا ہے...

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:بس سب ایک دوسرے کی طرف انگلیاں اٹھا رہے ہیں کوئی یہ نہیں دیکھتا کہ چار انگلیاں خود ان کی طرف ہوتی ہیں :fubar: :fubar: :fubar:

:clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتوں سے خوشبو آئے”