Page 1 of 1

انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:25 pm
by عدنان دانی
Image

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:40 pm
by محمد شعیب
zub;ar

بہت خوب دانی جی
آخری عنوان "انٹرنیٹ کے اجزاء" پر غور کریں
اس کی جگہ کوئی اور مناسب لفظ استعمال کریں

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:44 pm
by علی عامر
جزاک اللہ ... r:o:s:e

آپ کی یہ کاوش کمپیوٹر/ انٹرنیٹ کے طلباء اور عام قاری کے لئے بے حد مفید ثابت ہو گی.

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:48 pm
by عدنان دانی
محمد شعیب wrote:zub;ar

بہت خوب دانی جی
آخری عنوان "انٹرنیٹ کے اجزاء" پر غور کریں
اس کی جگہ کوئی اور مناسب لفظ استعمال کریں
آپ کوئی اچھا سا نام تجویز کر دے، شکریہ

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:49 pm
by عدنان دانی
پسند کرنے کا شکریہ............ اگر کوئی سوال پوچھنا چاہتا ہے تو پوچھ سکتا ہے

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:52 pm
by چاند بابو
لیکن شعیب میرے خیال میں‌یہ لفظ درست ہے،
کیونکہ یہ تمام چیزیں انٹرنیٹ کے اجزاء ہی تو ہیں۔

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 26, 2010 10:58 pm
by علی عامر
درست کہا آپ نے ....

اردو میں‌اجزاء ہی موزوں لفظ ہے.

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Sat Nov 27, 2010 10:27 pm
by بلال احمد
میرا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1 بھی مناسب ہے. کیونکہ یہ انٹرنیٹ کا تعارف کا مرحلہ تھا.

باقی کلاس کو بھی 1 کہہ کر ڈیفائن کیا گیا ہے. اب جب دوسری کلاس چلے گی تو اس میں معلوم پڑے گا کہ کیا ہے اور اسی مناسبت سے اس کا عنوان بھی.

عدنان بھائی عمدہ اور معلوماتی تحریر کے لیے شکریہ :inlove:

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Sun Nov 28, 2010 3:09 am
by اضواء
بہت ہی بہترین ہے :clap: :clap:
شکریہ!!!!!!

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Sun Nov 28, 2010 12:20 pm
by عدنان دانی
سب کا شکریہ ، انشااللہ اگلی کلاس میں انٹرنیٹ کے بارے
میں مزید معلومات پر مبنی ایک اور کلاس جلد ہی پیش کروں گا۔

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 11, 2011 11:54 am
by ھما
عدنان دانی wrote:Image
بھائی یہ آپ نے بہت اچھا معضو شروع کیا ہے ہم طالب علم جو اردو پڑھتے ہیں اُن کو بہت مشکل ہوتی ہے ہمارے ادھے سے زیادہ subjcts انٹرنیٹ کےمطالق ہیں اور کتابیں بازار میں ساری انگریزی میں ملتی ہیں آپ کے اس معضوسے بہت مداد ملے گی آپ کا بہت بہت شکر یہ

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Nov 11, 2011 7:45 pm
by چاند بابو
اجی وہ تو کب کے ہواکے جھونکے بن گئے ہیں.
اب اردونامہ پر آتے ہی نہیں.

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Wed Nov 16, 2011 11:32 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:اجی وہ تو کب کے ہواکے جھونکے بن گئے ہیں.
اب اردونامہ پر آتے ہی نہیں.
وابسطہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Tue Nov 29, 2011 1:45 pm
by عدنان دانی
معافی چاہتا ہوں آفس کے کاموں سے اس قدر الجھ گیا تھا کہ ادھر آنے کا بھول ہی گیا تھا ، اب یکم دسمبر سے چھٹی پر پاکستان آرہا ہوں واپسی جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی. تب سے ایکٹیو ہوجاوں گا. یاد رکھنے کا شکریہ

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Tue Nov 29, 2011 2:01 pm
by بلال احمد
عدنان دانی wrote:معافی چاہتا ہوں آفس کے کاموں سے اس قدر الجھ گیا تھا کہ ادھر آنے کا بھول ہی گیا تھا ، اب یکم دسمبر سے چھٹی پر پاکستان آرہا ہوں واپسی جنوری کے پہلے ہفتے میں ہوگی. تب سے ایکٹیو ہوجاوں گا. یاد رکھنے کا شکریہ
آپ کا یاد رکھنے اور اطلاع کا شکریہ.
اللہ پاک آپکو خیر و عافیت سے لے جائے اور واپس لائے (آمین)

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Tue Nov 29, 2011 2:03 pm
by بلال احمد
اب آپ پاکستان آکر ایکٹو ہوں گے یا واپس جاکر؟

Re: انٹرنیٹ کا تعارف کلاس 1

Posted: Fri Dec 02, 2011 2:01 am
by عتیق
شکریہ دانی بھیا.................................

کچھ مخفف الفاظ جو نیٹ اور نیٹ ورکنگ کے حوالے سے ہوتی ہیں.جیسے کہ
انٹرنیٹ پروٹوکولIP
فائل ٹرانفرپروٹوکولFTP
ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکولTCP
آن الفاظوں کا اگر معنی،کام،اور استعمال پیش کرے تو اچھا ہوگا.صرف یہ تین نہیں بلکہ اور مزید جو آپ کے علم میں ہو..
شکریہ