Page 1 of 1

اکملستان

Posted: Tue Nov 23, 2010 5:39 pm
by محمد شعیب
پاکستانی ٹیم تو اکملستان بن گئی ہے
پہلے کامران اکمل پھر عمر اکمل اور اب

عدنان اکمل

یہ بھی ان کا بھائی ہے.
مجھے معلوم نہیں تھا کہ یہ ان کا بھائی ہے. آج گوگل پر سرچ کیا تو وکی پیڈیا میں تفصیل معلوم ہوئی کہ یہ ان کا بھائی ہے.

Re: اکملستان

Posted: Tue Nov 23, 2010 7:45 pm
by چاند بابو
یہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ آپ نے ویڈیوز والے موضوع میں‌کیوں‌لگایا ہے، یہ تو خبروں پر تبصرے ہیں یا آپ کے ذاتی تبصرے؟

Re: اکملستان

Posted: Tue Nov 23, 2010 7:46 pm
by علی عامر
خبر سے آگاہی پر مشکور ہوں r:o:s:e

Re: اکملستان

Posted: Tue Nov 23, 2010 8:30 pm
by یاسر عمران مرزا
ہا ہا ہا ہا ہا......کیا بات ہے جناب.............زبردست

Re: اکملستان

Posted: Tue Nov 23, 2010 8:39 pm
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:یہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ آپ نے ویڈیوز والے موضوع میں‌کیوں‌لگایا ہے، یہ تو خبروں پر تبصرے ہیں یا آپ کے ذاتی تبصرے؟

اسی لئے تو میں نے مشورہ دیا کہ سپورٹس کی الگ کیٹیگیری ہو.اورآپ نے اسے منظور بھی کر لیا.اب جیسے ہی آپ سپورٹس کیٹیگیری بنائیں اسے وہاں منتقل کر دینا