Page 1 of 1

پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Sun Nov 21, 2010 10:42 am
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Sun Nov 21, 2010 7:19 pm
by اضواء
پانی پر تیرتا ہوا گاؤں پہلی بار سننے میں آیا

شکریہ :clap:

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Sun Nov 21, 2010 7:28 pm
by چاند بابو
بہت خوب۔
یہ تو واقعی ایک انوکھا گاؤں ہے۔
بہت مزہ آتا ہو گا اس طرح کے ہلکورے لیتے ہوئے گھر میں رہنے کا۔
لیکن خیر کچھ دن رہنے کا مزہ تو آتا ہو گا لیکن مستقل ہمارے لئے تو شاید قید جیسا ہوگا۔

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Mon Nov 22, 2010 8:11 am
by علی عامر
بہت خوب ،

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Mon Nov 22, 2010 2:11 pm
by اعجازالحسینی
شکریہ r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Mon Nov 22, 2010 10:28 pm
by بلال احمد
ادھر لوگ کرکٹ کیسے کھیلتے ہوں گے :x :x :x :x :x :x :x :x :x

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Mon Nov 22, 2010 10:37 pm
by یاسر عمران مرزا
شئرنگ کے لیے شکریہ بھیا...............................

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Mon Nov 22, 2010 11:06 pm
by چاند بابو
کرکٹ کشتیوں میں بیٹھ کر، ایک کشتی میں باولر دوسری میں بیٹس مین اور درمیان میں گرنے والی گیند نو بال۔

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Tue Nov 23, 2010 9:32 am
by اعجازالحسینی
شکریہ بھائی لوگو r:o:s:e r:o:s:e

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Wed Nov 24, 2010 8:37 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:کرکٹ کشتیوں میں بیٹھ کر، ایک کشتی میں باولر دوسری میں بیٹس مین اور درمیان میں گرنے والی گیند نو بال۔
یہ تو کرکٹ کی بجائے بیڈمنٹن ہو گئی :o :o :o :o :o :o :o :o :o :o

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Thu Mar 03, 2011 4:22 pm
by نورمحمد
انوکھا گاؤں ہے بھائی

Re: پانی پر تیرتا ہوا گاؤں

Posted: Thu Mar 03, 2011 4:30 pm
by نورمحمد
چاند بابو wrote:کرکٹ کشتیوں میں بیٹھ کر، ایک کشتی میں باولر دوسری میں بیٹس مین اور درمیان میں گرنے والی گیند نو بال۔

بہت مزہ آتا ہوگا نا چاند بھائی
:geek: :geek: :geek: