Page 1 of 1

پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Sun Nov 07, 2010 9:41 am
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Sun Nov 07, 2010 1:01 pm
by علی عامر
مضمون شئیر کرنے کا شکریہ۔

Re: پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Sun Nov 07, 2010 4:18 pm
by اعجازالحسینی
آپکا بھی شکریہ

Re: پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Sun Nov 07, 2010 9:23 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

مضمون شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
واقعی بلیو بیم پروجیکٹ دنیا بھر میں جتنا مشکوک ہے،
امریکی اسے اتنا ہی خفیہ بھی رکھ رہےہیں۔
اور ابھی چند ماہ پہلے ہی اسی پروجیکٹ کے ذیلی پروجیکٹ ہارپ کے متعلق اردونامہ پر کافی کچھ لکھا جا چکا ہے۔
یقینا ساری دنیا اکٹھی جھوٹ نہیں بول رہی ہے کچھ تو حقیقت ہے اس بارے میں۔
اور ہو گی بھی کیونکہ دجال کی آمد کی تیاریاں اس کے یہودی پیروکار بڑی شدت سے کر رہے ہیں۔

Re: پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Mon Nov 08, 2010 9:40 am
by اعجازالحسینی
آپکا بھی شکریہ

Re: پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Mon Nov 08, 2010 11:15 am
by بلال احمد
ہمیں تو بس یہی دعا کرنی چاہیے کہ اے اللہ ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پر اور موت نصیب فرما تو ایمان پر (آمین)


اعجاز بھائی مضمون کی اشتراکت پر شکریہ.

Re: پروجیکٹ بلیو بیم

Posted: Tue Nov 09, 2010 10:52 am
by اعجازالحسینی
بلال بھیا آپکا بھی شکریہ