مانوس اجنبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مانوس اجنبی کو اردونامہ پر خوش آمدید

Post by چاند بابو »

ہم اہلِ اردونامہ اور خاص طور پر چاند بابو محترم مانوس اجنبی کو اردونامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کی کی شرکت سے اردونامہ اور اہلِ اردونامہ دونوں پر بہت خوشگوار تبدیلی آئے گی۔
محترم مانوس اجنبی صاحب سے اپنا تعارف پیش کرنے کی درخواست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مانوس اجنبی
کارکن
کارکن
Posts: 1
Joined: Sun Oct 05, 2008 4:46 pm

Post by مانوس اجنبی »

آلسلام علیکم
میرا نام۔۔۔۔او ہو نام میں کیا رکھا ہے۔
کام ۔۔۔او ہو کام میں کیا رکھا ہے۔
عمر او ہو عمر میں کیا رکھا ہے۔
میں نے اپنے بارے میں سب کچھ بتادیا ۔۔۔۔
اگر ہھر بھی کوئی سوال ہو تو بندہ حاضر ہے۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اوہو اب تو سوال ہی سارے ختم ہوگئے ہیں۔
لیکن سوالوں میں کیا رکھا ہے آپ کھل کر اپنے بارے میں بتانا چاہیں تو مہربانی ہے۔

اوہو ویسے آپ کی دلچسپی کے موضوعات کون کون سے ہیں۔
لیکن موضوعات میں کیا رکھا ہے اردونامہ آپ کا اپنا فورم ہے کسی بھی موضوع پر کھل کر لکھئے۔

اوہو آپ رہتے کہاں ہیں۔
لیکن مقامات میں کیا رکھا ہے اردونامہ بھی اپنا مسکن بنا لیجئے۔

اوہو میں آپ کو خیرمقدم کہتا ہوں۔
لیکن خیر مقدم میں کیا رکھا ہے آپ اجنبیت ختم کر کے ہم میں شامل ہی ہو جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

او ہو !
Post Reply

Return to “استقبالیہ”