اقوال

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
وجاہت
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Tue Nov 02, 2010 4:10 pm
جنس:: مرد

اقوال

Post by وجاہت »

مزید اقوال دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور ڈھیروں اقوال سے مستفید ہوں.
http://www.vshineworld.com/urdu/library/quotes
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اقوال

Post by علی عامر »

وجاہت صاحب،
آپ کی آمد اور پوسٹ پر بے حد مشکور ہوں۔ لیکن گزارش یہی ہے کہ آپ لنک دینے کی بجائے ۔۔۔ اقوال کو اسی فورم پر ہی شیئر کریں۔
علاوہ ازیں آپ اپنے دستخط میں اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ کا ایڈریس دے سکتے ہیں۔
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اقوال

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اقوال

Post by بلال احمد »

اس کی بہترین جگہ ویب سائیٹ والا پورشن ہے. اس لیے میں اس کو وہاں منتقل کر رہا ہوں.

عمدہ شیئرنگ پر شکریہ وجاہت صاحب :inlove: :inlove: :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”