Zoom Screen

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Zoom Screen

Post by محمد شعیب »

لسلام علیکم
کمپیوٹر ٹیچرز ، ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے والے اور کمزور نظر والوں کے لئے کمال کی ٹپ لایا ہوں
اگر آپ کمپیوٹر اسکرین کو زووم کر کے دیکھنا چاہتے ہیں تو ویب براؤزرز میں تو صرف
Ctrl with +
یعنی کنٹرول کی پریس کرتے ہوئے پلس (جمع) پریس کریں۔
اور اگر ڈیسک ٹاپ یا اور کچھ زووم کرنا ہے تو
Zoomit
سافٹ وئریہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Zoom Screen

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم شعیب صاحب بہت اچھی ٹپ ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: Zoom Screen

Post by اضواء »

:clap: :clap: شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Zoom Screen

Post by بلال احمد »

شکریہ ،شکراَ، شکرو :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Zoom Screen

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: Zoom Screen

Post by علی عامر »

اچھی ٹپ ہے.
شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Zoom Screen

Post by شازل »

بہت پیارا سافٹ ویئر ہے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: Zoom Screen

Post by محمد شعیب »

آپ سب کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”