Page 1 of 1

لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Thu Oct 28, 2010 10:25 pm
by بلال احمد
Image

بشکریہ اردو پوائنٹ.

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Thu Oct 28, 2010 10:40 pm
by چاند بابو
بہت خوب بچپن یاد آ گیا۔
پانچویں تک میں اپنے سکول کے ان لڑکوں میں شامل تھا جن کے ذمے روز صبح تمام سکول کو یہ دعا پڑھوانا، قومی ترانہ پڑھوانا وغیرہ ہوتا تھا۔
اور مزے کی بات ہے کہ پانچویں تک مجھے یہ دعا تو فر فر یاد تھی لیکن قومی ترانہ کے اشعار ذہن میں گڈ مڈ تھے وہ میں باقی کے دو یا تین لڑکے جو ساتھ ہوتے تھے ان کے پہلے پہلے الفاظ سن کر پھر ان کا ساتھ دیا کرتا تھا۔

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Thu Oct 28, 2010 10:49 pm
by بلال احمد
میری حالت بھی کچھ اس سے مختلف نہ تھی، میری تو ٹانگیں کانپنے لگتی تھیں سب کے سامنے آتے ہوئے لیکن آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہوتا گیا. :$ :$ :$

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Fri Oct 29, 2010 4:25 am
by اضواء
لب پےآتی ہےدعابن کے تمنا میری !!!

:clap: :clap:

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Sat Oct 30, 2010 12:16 am
by بلال احمد
[center]پسند کرنے پر شکرگزار ہوں :mm: :mm: :mm: [/center]

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Thu Mar 03, 2011 3:36 pm
by نورمحمد
شکریہ بلال بھائی -

بہت اچھی شئرنگ ہے - واقعی بچپن کی یاد تاذہ ہو گئی -

اور ایک بات میری سمجھ میں آ رہی ہے جو اس قصہ میں ہے کہ جس طرح ہیڈ ماسٹر صاحب نے پہلے ہی دن بچوں کو ایک نصیحت کی ہے اس طرح تھوڑے تھوڑے عرصہ کے بعد پند نصیحت کرتے رہنا چاہیئے - اکثر اسکولوں میں آتا ہے کہ اس جانب بالکل توجہ نہیں دی جاتی الا ماشاءاللہ (خاص کر ہمارے علاقہ - بھارت کے اردو اسکولوں میں) - یہ بھی ایک وجہ ہے کہ ہمارے بچے غیروں سے کچھ پیچھے رہ جاتے ہیں

جزاک اللہ

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Tue Mar 22, 2011 6:10 pm
by بلال احمد
پسند کرنے کا شکریہ نور بھائی

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Wed Mar 23, 2011 10:27 am
by نورمحمد
شکریہ جناب

Re: لب پےآتی ہےدعابن کے...

Posted: Thu Jul 24, 2014 8:45 am
by Kalimallah Sangrasi
بچپن یاد کرکے آنکہون مین آنسؤ آجاتے ہین-