ایک پیاری سی تجویز

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

ایک پیاری سی تجویز

Post by مجیب منصور »

منتظمین حضرات سے گذارش ہے کہ یہاں آنے والے نئے ممبران کو بھترین پروٹوکول دینا چاہیے،تاکہ وہ اپنا شاندار استقبال دیکھ کریہاں آنے میں دل چسپی لیں ،اوراس کا مروجہ طریقہ ؛میرے خیال میں کوئی خاصی اہمیت کا حامل نہیں ہے ۔لہذا ایک برادرانہ التماس اور تجویز ہیکہ ہر آنے والے نئے ممبر کے لیے الگ تھریڈ کھولاجائے امید ہے کہ ایسا بھترین اقدام اس فورم کی ترقی کا زینہ ثابت ہوگا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب بھیا کی تجویز اچھی ہے اور اس پر عمل کبھی کبھی میری طرف سے تو کیا جاتا ہے باقی منتظمین اور اراکین سے بھی گزارش ہے کہ نئے آنے والے اراکین کو ان کے نام کا ایک الگ تھریڈ کھول کر اس میں خوش آمدید کہا جائے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شکریہ چاند بابو صاحب ،اب ان شاء اللہ ہم اس میدان میں بھی اتریں گے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ مجیب بھیا مجھے بھی آپ سے یہی امید تھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

شکریہ چاند صاحب؛لیکن ذرا یہ بتائیں کہ آنے والے نئے ممبر کا ہمیں کیسے علم ہوگا؟تاکہ اس کا پرجوش استقبال کیا جاسکے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی مجیب بھیا یہ تو بہت ہی آسان ہے آپ پورٹل والے صفحے پر جائیں وہاں پر بائیں طرف ایک باکس ہے جہاں نئے مندرج کن کا نام اور تاریخ اندراج درج ہوتی ہے وہاں سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ کون آیا ہے۔ جیسے ابھی ابھی میرا یار ادریس آن لائن ہوا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی ہیاری تجویز ہے مجیب بھائی کی۔ ان شاء اللہ میں بھی اس پر عمل کروں گا۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو صاحب رہنمائی کا شکریہ
رضی صاحب ۔تجویز پسند کرنے کا شکریہ
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”