Page 1 of 1

میں آگیا ہوں !!!

Posted: Fri Oct 22, 2010 11:49 am
by محمدزاہرنورالبشر
a.a !

Re: میں آگیا ہوں !!!

Posted: Fri Oct 22, 2010 11:52 am
by محمداللہ یوسف
چلا جا
کیوں آیے ہو
حلو کھانے کیلئے

Re: میں آگیا ہوں !!!

Posted: Fri Oct 22, 2010 12:38 pm
by علی عامر
خوش آمدید۔ :)

Re: میں آگیا ہوں !!!

Posted: Fri Oct 22, 2010 2:53 pm
by چاند بابو
ہائیں اتنا اچھا خیر مقدم۔
محمد اللہ یوسف صاحب ہو سکتا ہے کہ آپ کی کوئی پرانی جان پہچان ہو۔
لیکن ہمیں تو پہلے تعارف کروا دیں یہ نا ہو کہ ان کا نام ہی حلوہ کھانے والا پڑ جائے۔

Re: میں آگیا ہوں !!!

Posted: Fri Oct 22, 2010 7:19 pm
by مدرس
جی جناب بہت شکریہ

یہ صاحب غالبا رمضان سے پہلے آئے شعیب بھائی کی طرح غائب ہو گئے تھے
اب واپس آئے ہیں

بہرحال خوش آمدید

Re: میں آگیا ہوں !!!

Posted: Sat Oct 23, 2010 10:15 am
by اعجازالحسینی
بہرحال خوش آمدید

Re: میں آگیا ہوں !!!

Posted: Sun Oct 24, 2010 5:11 pm
by بلال احمد
آئے بھی اور پھر سے چلے بھی گئے :P :P :P :P