دھویں کا میک اپ...

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

دھویں کا میک اپ...

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=9TOlhnXUVxc[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by محمد شعیب »

پاگل کا بچہ ہے یہ
پتہ نہیں کتنا کاربن چڑ گیا ہو گا اس کی ناک میں.اپنے پھیپھڑوں کا خانہ خراب کر دیا اس نے.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by اعجازالحسینی »

h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by چاند بابو »

کچھ نہیں ہوتا اس نے سانس یقینا بند کر رکھی ہو گی۔
اس سے کہیں زیادہ تو ایک سگریٹ سے کاربن اندر جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by بلال احمد »

ظاہر ہے میرا خیال ہے کوئی شرط ورط لگی ہو گی نہیں تو ایسا تھوڑی کرتے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by شازل »

اس کے کھانسنے سے پتا چلتا ہے کہ کچھ مقدار اس کے اندر گئی ہے
لیکن یہ ہے پاگل پن
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by اضواء »

کچھہ پانے کیلئے کچھہ کھونا تو پڑتا ہے :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by بلال احمد »

[quote="{أضواء}"]کچھہ پانے کیلئے کچھہ کھونا تو پڑتا ہے :lol:[/quote]
ہاں شرط جیتنے کے لیے پھیپھڑوں کی قربانی :puke: :puke: :puke: :puke: :puke: :puke: :puke:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by مدرس »

جو پاتا ہے وہ کھوتا ہے
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دھویں کا میک اپ...

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:جو پاتا ہے وہ کھوتا ہے
اس کو ملا تو کچھ نہیں لیکن یہ پھر بھی کھوتا ہے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”