آئیے ایک دوسرے کو عید کارڈ بھیجیں

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

آئیے ایک دوسرے کو عید کارڈ بھیجیں

Post by مجیب منصور »

[center]عیدالفطر کے خوبصورت ،چمکتے،حسین اور پرمسرت لمحات میں آئیے ایک دوسرے کو اور تمام اھل اردونامہ کو عید کارڈ بھیجیں
عید کارڈ تمام اھل فورم کو بھی بھیج سکتے ہیں اور ہر ایک کو الگ الگ بھی بھیج سکتے ہیں،کارڈ پر نام لکھ پر بھی ارسال کرسکتے ہیں اور بن نام بھی
جتنے زیادہ عید کارڈ اتنی زیادہ عید کی خوشیاں جیتنے کے مواقع ۔پھر دیر کس بات کی؛؛؛ جلدی آئیے اور باربار آئیے اورزیادہ سے زیادہ عید کارڈ شیئر کیجیے
ابتدا میں کرتاہوں
میری طرف سے تمام اھل مجلس کو دل کی گہرائی سے عید مبارک

Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]اسلام علیکم محترم اردونامہ اراکین

عید الفطر کی آمد آمد ہے اور اس کی خوشیاں ایک دوسرے سے شئیر کرنے کے لئے مجیب بھیا نے عید کارڈ کا زمرہ بھی کھول دیا ہے ۔ میری طرف سے تمام اہل اردونامہ کو عید کی خوشیاں مبارک

Image

Image[/center]


لیکن تمام احباب سے پرزور اپیل ہے کہ انٹرنیٹ کی حد تک وہ بھی فری کی حد تک تو ان عید کارڈز کی ترسیل درست ہے لیکن خدارا عملی زندگی میں اس رسم کو ترک کر کے انہیں روپیوں سے کسی ایسے گھر کی مدد کردیجئے جو عید سعید میں ہمارے ساتھ خوشیاں منانے کا خواہاں تو ہے لیکن وسائل نہیں رکھتا ہے۔ یقین کیجئے اگر آپ نے ایک بھی ایسے فرد یا گھر کو عید پر مسرت دے دی تو آپ کا عید کا دن پہلے کی نسبت بہت زیادہ روشن ہو گا اور انشااللہ اس عمل کا بہترین اور اصل اجر اللہ تعالٰی اس دن ہمیں عطافرمائیں گے جس دن کوئی ماں ماں تک بننے پر راضی نہ ہو گی کوئی باپ اپنے بیٹے کی ذمہ داری لینے کو تیار نہ ہو گا۔

آیئے اپنے تھوڑے تھوڑے پیسوں سے ان چہروں پر بہت ساری خوشیاں بکھیر دیں جن کے حصے کا رزق اللہ تعالٰی نے ہمیں عطا فرمایا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

[center][flash width=400 height=400]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 3-1062.swf[/flash][/center]

[center]میری طرف سے اہل اردو نامہ کو ایڈونس عید مبارک[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

Image
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

سب کو عیدی

Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ آپ تمام برادران کا جنہوں نے پیشگی عید کی مبارک بادی پیش کردی۔
میری طرف سے بھی اراکین اردو نامہ کو عید کی بہت بہت مبارک باد۔ امید ہے عید آپ کی زندگی میں خوشیوں کی بہار لے آئے گی۔ لیکن خوشی اس وقت دوبالا ہو جائے گی ، جب آپ کے پڑوسی خوش ہوں۔
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

رضی صاحب کو عید مبارک
رضی بھائی اپنا کارڈ لیکر حاضر ہوجائیں
Image
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

چاند بابو صاحب کو عید مبارک
Image
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

پپو صاحب کو عید مبارک
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

مجیب منصور wrote:چاند بابو صاحب کو عید مبارک
Image
بہت شکریہ مجیب بھیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

مجیب منصور wrote:رضی صاحب کو عید مبارک
رضی بھائی اپنا کارڈ لیکر حاضر ہوجائیں
Image
بہت بہت شکریہ مجیب بھائی۔آپ کو بھی عید مبارک !
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

خیر مبارک رضی بھائی ،شکریہ چاند بھائی،لیکن کہاں رہ گیا پپو بھائی؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

اجی وہ مزاحیہ تصاویر ڈھونڈنے گئے ہوئے ہیں انہیں ڈسٹرب نہ کیجئے یہ نہ ہو کہ وہ یہاں بھی مزاحیہ تصاویر کے ساتھ ہی مبارکباد دینے پہنچ جائیں۔ :P :lol:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

جناب ہم ادھر ہی ہیں عید مبارکاں سب بھائیاںتےبہننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننناں فیر بھائیاں نوں
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

السلام علیکم

Post by خاورچودھری »

عید مبارک ہو بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے خیر مبارک خاور بھیا آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں اچانک۔ اردونامہ کی رونق ماند پڑ جاتی ہے آپ کی عدم موجودگی میں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Post by مجیب منصور »

[center]خاور چوہدری صاحب کو عید مبارک
Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]اردونامہ اور چاند بابو کی جانب سے اردونامہ کی جان مجیب منصور بھیا کو عید کی خوشیاں مبارک[/center]

[center][flash width=550 height=350]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 1-1075.swf[/flash][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]اردونامہ کے فعال ترین رکن اور بڑے بھیا رضی الدین قاضی کوچاند بابو اور تمام اراکینِ اردونامہ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک[/center]



[center][flash width=550 height=350]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 5-1047.swf[/flash][/center]




[center]اردونامہ کے بڑے بھیا عبد الرحمٰن سید اور تفسیر بھیا کوچاند بابو اور تمام اراکینِ اردونامہ کی جانب سے عید کی خوشیاں مبارک[/center]



[center][flash width=550 height=350]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 5-1047.swf[/flash][/center]
Last edited by چاند بابو on Thu Oct 02, 2008 7:59 pm, edited 1 time in total.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

[center]اردونامہ کی مسکراہٹ اور میرےمحترم ترین دوست ڈاکٹر طارق سلیم عرف پپو بھیا کو عید کی خوشیاں مبارک



[flash width=550 height=350]http://img.123greetings.com/eventsnew/e ... 2-1062.swf[/flash] [/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”