Page 1 of 1

HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Sun Oct 10, 2010 1:35 pm
by محمد شعیب
اردو ٹیکسٹ میں فری اردو ٹیوٹوریل کے لئے ایک بہت مفید فورم ہے

www.urducomputing.com

اس میں تقریبا ہر طرح کے ٹیوٹوریلز ہیں.

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Sun Oct 10, 2010 9:06 pm
by چاند بابو
شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
میرے خیال میں یہ سائیٹ پچھلے دنوں ہیک ہو گئی تھی۔
لیکن اب دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Sun Oct 10, 2010 10:47 pm
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 7:14 am
by رضی الدین قاضی
اچھی سائٹ شیئر کرنے کے لیئے شکریہ جناب۔

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 8:43 am
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کے لیے شکریہ

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 10:38 am
by محمد شعیب
آپ سب حضرات کا بھی شکریہ

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 10:52 am
by شازل
ہمارے فورم کو بھی ان کے ہاں تعارف کے لیے پیش کردیں

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 6:39 pm
by بلال احمد
میرا خیال ہے انکے فورم کے منور چوہدری ہمارے فورم پر آج رجسٹرڈ ہوئے تو ہیں. اگر میرا خیال غلط نہیں ہے تو یہی وہی ہیں‌نہ؟؟؟ :fubar: :fubar: :fubar:

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 7:56 pm
by محمد شعیب
شازل wrote:ہمارے فورم کو بھی ان کے ہاں تعارف کے لیے پیش کردیں
ہمارا فارم وہاں تعارف کا محتاج نہیں.
اعجاز الحسینی، اضواء اور دیگر ارکان وہاں اور یہاں دونوں جگہ ہیں.
:)

Re: HTML,PHP,CSS,MYSQL اور بہت کچھ

Posted: Mon Oct 11, 2010 9:35 pm
by شازل
چلو یہ تو اچھی بات ہے بلکہ میں بھی وہاں بہت پہلے رجسٹرہوا تھا.