97این نوکیا میں ونڈوز7 انسٹال ہوتا ہے یا نہیں

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

97این نوکیا میں ونڈوز7 انسٹال ہوتا ہے یا نہیں

Post by محمداللہ یوسف »

اگر کسی کےپاس پہ معلومات ہے برائے مہربانی سوفٹئر اور طریقہ ضرور شیئر کریں.شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: 97این نوکیا میں ونڈوز7 انسٹال ہوتا ہے یا نہیں

Post by محمد شعیب »

اس میں آپریٹننگ سسٹم تو تبدیل نہیں ہو سکتا.
البتہ تھیم لگ سکتی ہے.
تھیم کے لئے یہاں کلک کریں.
محمداللہ یوسف
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon Aug 02, 2010 10:21 pm

Re: 97این نوکیا میں ونڈوز7 انسٹال ہوتا ہے یا نہیں

Post by محمداللہ یوسف »

وہ تو میرے پاس ہے .
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: 97این نوکیا میں ونڈوز7 انسٹال ہوتا ہے یا نہیں

Post by عتیق »

جی نہیں اس میں ونڈوز 7 انسٹال نہیں ہوتا ہے.
صرف تھیم کی تبدیلی واقع ہوسکتی ہےبس.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: 97این نوکیا میں ونڈوز7 انسٹال ہوتا ہے یا نہیں

Post by محمد شعیب »

کسی بھی موبائل کا آپریٹنگ سسٹم تبدیل نہیں کیا جا سکتا.
کمپنی کی طرف سے انسٹالڈ آپریٹنگ سسٹم میں خرابی کی صورت میں فلیش ٹول سے ریفریش ہو سکتا ہے لیکن کوئی اور سسٹم انسٹال نہیں ہو سکتا.
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”