Page 1 of 1

سب سے بڑا مچھلی گھر

Posted: Fri Sep 12, 2008 1:50 am
by مجیب منصور
[center]رنگ برنگی مچھلیاں رکھنے کا شوق تو اکثر لوگوں کو ہوتا ہے اور خاص کر بچوں کے لیے تو یہ بہت ہی دلچسپ مشغلہ ہے- لیکن اگر یہ شوق امیر ترین لوگوں کو یا بڑے ہوٹلوں کے مالکان کو ہونے لگے تو پھر ایکوا ڈوم (Aqua Dom) جیسے دنیا کے سب سے بڑے ایکیوریم وجود میں آنے لگتے ہیں

برلن٬ جرمنی کے ایک معروف ہوٹل کی لابی میں بنے شیشے کے اس فِش ایکیوریم کی بلندی ہے 75 فِٹ (25 میٹر) جس میں نو لاکھ لیٹر پانی بھرا گیا ہے- اس جار میں رکھی گئی مچھلیوں کی تعداد ہے 26 ہزار بمعہ 56 دیگر سمندری مخلوقات کے٬ یہ ایکیوریم اب دنیا کا سب سے بڑا مچھلی گھر ہے-اس کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ مچھلیوں کی دیکھ بھال اور مناسب غذا پہنچانے کے لیے دو عدد فل ٹائم غوطہ خور بھی رکھےگئے ہیں جو زیادہ تر اپنا وقت اسی سلنڈر نما ایکیوریم میں گزارتے ہی
فوٹو حاضر ہے
Image
Image
Image[/center]

Posted: Fri Sep 12, 2008 9:28 am
by رضی الدین قاضی
بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے مجیب بھائی ۔ شکریہ !

Posted: Fri Sep 12, 2008 2:05 pm
by چاند بابو
بہت خوب مجیب بھیا بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں ۔ زبردست۔

Posted: Fri Sep 12, 2008 7:38 pm
by مجیب منصور
دونوں بھائیوں اور دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ

اچھی کوشش ھے

Posted: Sat Sep 13, 2008 1:38 am
by عزیزامین
ماشااللہ آپکی تمام کاوشیں بہت اچھی ھیں

Posted: Thu Sep 18, 2008 1:03 am
by مجیب منصور
حوصلہ افزائی کا بھت شکریہ عزیزامین صاحب