اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

جب سے اردونامہ نئے پی ایچ پی بی بی ورژن سے اپڈیٹ کیا گیا تھا تب سے ہی اردونامہ پر فعال موضوعات والا آپشن کام نہیں کر رہا تھا جس کی شکایت باقی تو بہت کم دوستوں نے کی لیکن محترم اعجاز الحسینی صاحب نے تو سچ میں کچھ عرصہ تک ناک میں دم کیئے رکھا۔
تب تو کچھ بن نہیں پایا لیکن آج کچھ وقت فارغ تھا بیٹھے بیٹھے تلاش کے گھوڑے دوڑائے اور مسئلہ تلاش کر لیا، مسئلہ اس نئے ورژن اور ڈیٹابیس میں درست تعلق نا بن پانا تھا جسے اب درست کر دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی فعال موضوعات والا مسئلہ بھی کلی طور پر حل ہو چکا ہے۔

تو پھر دو اب مبارکاں،
حق تو بنتا ہے ہمارا، ہیں ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by رضی الدین قاضی »

واقعی آپ
مبارک باد کے مستحق ہیں چاند بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by شازل »

شکر ہے کہ آپ فعال ہو رہے ہیں. :)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

اجی آجکل تو ہم بہت فعال ہیں۔
دیکھا نہیں ایس ای او والا کام بھی مکمل ہو چکا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by شازل »

ہاں وہ بھی دیکھ لیا ہے
لیکن کیا نام تبدیل کرنے سے کام ہو گیا ہے یا کچھ اور بھی تدبیریں کی ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

جی نہیں ایسا تو ہرگز کہنا بھی نہیں کیونکہ دماغ کی اچھی خاصی چٹنی بن گئی تھی۔
وجہ یہ نہیں تھی کہ بہت اوکھا کام تھا وجہ یہ تھی کہ ہم نالائق تھے، رات دس بجے سے ایک بجے تک پہلے تو پی ایچ پی سیکھی اور پھر اس پر عمل درآمد کیا۔ :)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by شازل »

دماغ تو کھپانا پڑتا ہے
کیا بات ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by بلال احمد »

صد مبارکاں ہون توانوں

بہت بہت مبارک ہو آپکو

Congratulation
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:دماغ تو کھپانا پڑتا ہے
کیا بات ہے

دماغ ہے تو کھپانے کا مزہ ہی کچھ اور ہی ہوتا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے مبارکاں پیش کیں۔ ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by بلال احمد »

چاند بھائی یہ بھی ایک مسئلہ درپیش ہے. اس کو بھی ملاحظہ کر لیں.
Image


ویسے تو آپ نے بھی شائد دیکھا ہو اس کو.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

بلال بھیا یہ مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ خود میرا پیدا کردہ ہے۔
انشااللہ جلد ہی اس بارے میں بتاتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by بلال احمد »

شکریہ مسئلہ پیدا کرنے کے لیے :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by اضواء »

بلال احمد wrote: [/size]Image


.
میں تو سمجھہ رہی تھی کے یہ مسئلہ صرف میرے پاس ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by بلال احمد »

میں بھی پہلے یہی سمجھا تھا لیکن گھر کا نیٹ خراب ہونے کی وجہ سے یا تو آفس سے آنلائین ہوتاتھا یا پھر دوستوں کے پاس سے. تب پتہ چلا کہ یہ تو چاند بھائی کی کارستانی ہے :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

:D :D :D :D :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by بلال احمد »

دیکھا کتنے خوش ہیں ہمیں تنگ کر کے :P :P :P :P :P :P :P :P :P
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردونامہ اپڈیٹس :: فعال موضوعات کی درستگی

Post by چاند بابو »

اجی میں نے آپ کو تنگ تو ہر گز نہیں کیا کیونکہ میں جانتا ہوں تنگ آمد بجنگ آمد۔ :o
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”