لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

Post by بلال احمد »

السلام علیکم!

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=eJsXAtH5uBs[/utvid]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

بلال بھیا کہ طریقہ ہارڈ ڈسک کو رپیئر کرنے کا نہیں بلکہ ریپلیس یعنی تبدیل کرنے کا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

Post by عاطف »

چاند بابو کوئی بات نہیں کچھ تو ہے نا- ریپلیس کرنے کا صحیح دل ہی رکھ لیتے بھائی کا ہے نا
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

Post by چاند بابو »

تو میں نے دل توڑا کہاں ہے۔
ارے عاطف بھائی لیپ ٹاپ کی ہارڈ ڈسک تبدیل کرنا بھی ایک فن ہے جو سو میں سے شاید ہی دو بندوں کو آتا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

Post by یاسر عمران مرزا »

شئرنگ کا شکریہ بھیا........
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: لیپ ٹاپ کی ہارڈ کو ریپئر کریں.

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:شئرنگ کا شکریہ بھیا........
پسند کرنے کا شکریہ بھائی جان r;o;s;e
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”