ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by علی خان »

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ نئے نئے سافٹ وئیرز انسٹال کرکے یا ونڈوز کےمستقل اپ ڈیٹس یا دیگر ڈاونلوڈنگ کی وجہ سے پارٹیشن میں جگہ کی کمی ہوجاتی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کی ہارڈ ڈسک کی دیگر پارٹیشنز میں فری سپیس پڑی ہے یا ویسے ہی ہارڈ ڈسک میں فری سپیس موجود ہے تو آپ اسے دیگر پارٹیشنزکے لیے مختص کرسکتے ہیں وہ بھی کسی تھرڈ پارٹی ٹول استعمال کے بغیر۔
ونڈوز کے اس Disk Management طریقے میں ایک کمی ہے وہ یہ کہ جس پارٹیشن کومزید سپیس دینا چاہیں اس کے بالکل ساتھ خالی سپیس موجود ہونا چاہیے۔یعنی contiguous space۔
ونڈوز میں بغیر کسی تھرڈ پارٹی ٹول استعمال کیےبغیر Extend Volume اور Shrink Volume کے لیے ذیل کے سٹیپس کیے جاتے ہیں۔

1 کنٹرول پینل میں جائیں
Image
2 Administrative Tools کی ذیل سے Computer Management کو سیلیکٹ کریں۔

3 Disk Management سکرین میں سے اس پارٹیشن پر رائیٹ کلک کیجیے جسے ری سائز کرنا ہو۔
Image
اور کھلنے والے ڈائیلاگ بکس سے سپیس طے کریں۔
Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب

شیئرنگ کے لیئے شکریہ جناب۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by فہیم »

[quote]نڈوز کے اس Disk Management طریقے میں ایک کمی ہے وہ یہ کہ جس پارٹیشن کومزید سپیس دینا چاہیں اس کے بالکل ساتھ خالی سپیس موجود ہونا چاہیے۔یعنی contiguous space۔ [/quote]
اس کی وضاحت درکار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by چاند بابو »

بہت خوب اشفاق بھیا ایک بار پھر فعال ہونے کا بہت شکریہ۔
اور ایک بہت مفید ٹوٹیوریل لکھنے کا بھی بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by نورمحمد »

مگر اس سے موجود ڈیٹا پر کوئی اثر تو نہیں ہوگا نا؟؟؟
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید شئرنگ کے لیے شکریہ اشفاق بھائی، فی الوقت تو ہم ایکس پی سے جان چھڑا نہیں پا رہے.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by فہیم »

c drive کی سپیس بڑھانی ہے . ٍ F drive سی سپیس لینی ہے کیا یہ طریقہ کار آمد ہو گا ؟؟؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by بلال احمد »

فہیم wrote:c drive کی سپیس بڑھانی ہے . ٍ F drive سی سپیس لینی ہے کیا یہ طریقہ کار آمد ہو گا ؟؟؟
جی بلکل فہیم بھائی.

آپ پہلے ایف ڈرائیو کی سپیس کم کریں پھر سی ڈرائیو میں اضافہ کر لیں کام ہو جائے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

Post by چاند بابو »

بہت خوب۔
جزاک اللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”