صفحہ پر جایئے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
asakpke
کارکن
کارکن
Posts: 42
Joined: Sun Jun 27, 2010 5:09 am

صفحہ پر جایئے

Post by asakpke »

میرے خیال میں کسی بھی مراسلے پر نیچیے والہ ' صفحہ پر جایئے' کا ربط 'فوری جواب' سے پہلے ہونا چاہیے، ورنہ یہی سمجھ آتی ہے کہ مراسلہ ختم ہو گیا ہے.
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: صفحہ پر جایئے

Post by چاند بابو »

عام بھیا دراصل اگر فوری جواب کا آپشن اتنا نیچے چلا جائے گا تو شاید عام یوزر کو اس کا پتہ ہی نہ چلے۔ ویسے بھی صفحات کا نمبر شمار صفحہ کے اوپر اور نیچے دونوں جگہوں پر موجود ہے اس لئے شاید اس کا فوری جواب سے اوپر آنا اتنا بھی ضروری نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”