Page 1 of 1

قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Mon Aug 16, 2010 6:00 am
by بلال احمد
اسلام علیکم!

دوستو کیا حال ہے. امید رکھتا ہوں اس پاک پروردگار کی لامحمدود رحمت سے آپ بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے.

کچھ لوگوں کا کہنا ہے قوم فیصلہ کریں. آپ کیا کہتے ہیں ضرور بتائیے گا.

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=4j18IF4f2Zc[/utvid]

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Mon Aug 16, 2010 7:26 am
by شازل
بہت بہت شکریہ

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Mon Aug 16, 2010 7:53 am
by رضی الدین قاضی
اچھی شیئرنگ کے لیئے شکریہ بلال بھائی۔

قوم نے مشرف کے خلاف جو فیصلہ دیا تھا وہی فیصلہ موجودہ حکومت کے خلاف بھی دیا جا سکتا ہے۔

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Mon Aug 16, 2010 12:20 pm
by بلال احمد
رضی بھائی کیا ابھی بھی کسی چیز کا انتظار ہےِ؟

اتنی بے ایمانیوں کے بعد بھی؟؟؟؟

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Mon Aug 16, 2010 10:24 pm
by چاند بابو
لیکن مسئلہ تو یہی ہے کہ قوم پہلے ان کے خلاف فیصلہ دیتی ہے اور پھر ان سے بھی کسی برے کا انتخاب کر لیتی ہے۔

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Tue Aug 17, 2010 3:11 am
by عتیق
پاکستانی حکومت خود امریکہ کے غلام ہیں،
پہلے گھر سے تو کچرا صاف ہو پھر باہرکو دیکھو.......
پاکستان کو جتنا نقصان جمہوریت نے دیا ہے شاید کسی اور حکومت نے نہیں دیا.

ہر فیصلے میں امریکہ کا ہاتھ ہوتا ہے.

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Tue Aug 17, 2010 4:12 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:لیکن مسئلہ تو یہی ہے کہ قوم پہلے ان کے خلاف فیصلہ دیتی ہے اور پھر ان سے بھی کسی برے کا انتخاب کر لیتی ہے۔
چاند بھائی آپکا کہنا بجا ہے. مسئلہ بھی تو یہی ہے کہ ہم ملک کو چند گنے چنے ہاتھوں کے سوا کہیں اور جانے ہی نہیں دینا چاہتے. یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ان کی وراثت ہے جس طرح چاہیں گے ویسے چلائیں گے.

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Sun Dec 05, 2010 9:11 am
by منور چودری
قوم کیا فیصلہ کرے نا پانی ہے نا بجلی ہے نا دال ہے نا آٹا ہے نا چینی ہے قوم کیا فیصلہ کرے

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Sun Dec 05, 2010 9:21 am
by اضواء
کبھی خود پر کبھی حالات پہ رونا آیا :^)

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Sun Dec 05, 2010 7:35 pm
by چاند بابو
منور بھیا قوم ان غاصبوں سے اپنا حق چھین لینے کا فیصلہ تو کر سکتی ہے نا۔
اگر قوم ایک جج کو بچانے کے لئے لانگ مارچ کر سکتی ہے تو اپنے بھوکے بچے کو بچانے کے لئے کیوں نہیں؟

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Thu Jan 13, 2011 4:11 pm
by نورمحمد
سبق پڑھ پھر شجاعت کا' عدالت کا' صداقت کا. .
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا . . ( اقبال مرحوم)

ہم اگر وہی بھولا ہوا سبق پھر یاد کر لیں تو پاکستان کیا' پورا عالم ہمارے قدموں پیں آ جائے.

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Thu Jan 13, 2011 7:37 pm
by چاند بابو
انشااللہ۔
میں عامر بھیا کی بات سے متفق ہوں۔
کیونکہ اسوقت بھی یہی لوگ تھے جن کے قبضے سے ہم نے وطن حاصل کیا تھا اور آج پھر ہم انہی سے نبرد آزما ہیں۔

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Fri Jan 14, 2011 5:24 pm
by نورمحمد
چاند بابو wrote:انشااللہ۔
میں عامر بھیا کی بات سے متفق ہوں۔
کیونکہ اسوقت بھی یہی لوگ تھے جن کے قبضے سے ہم نے وطن حاصل کیا تھا اور آج پھر ہم انہی سے نبرد آزما ہیں۔

چاند بھائی میں تھوڑا کنفیوز ہوں . . . . . یہ عامر بھیا کا تبصرہ . . . ادھر کہاں ہے .؟‌؟‌؟ . . . بجھے تو نہیں ملا ؟‌؟‌؟‌؟

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Fri Jan 14, 2011 6:26 pm
by بلال احمد
میں بھی کنفیوژ ہو گیا ہوں :( :( :(

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Tue May 10, 2011 8:20 pm
by مجیب منصور
منور چودری wrote:قوم کیا فیصلہ کرے نا پانی ہے نا بجلی ہے نا دال ہے نا آٹا ہے نا چینی ہے قوم کیا فیصلہ کرے
اس کے علاوہ یہ بھی کہ
یا اللہ یہ ( پاکستان)کیسی بستی. آٹا مہنگا . گولی سستی.

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Tue May 10, 2011 8:45 pm
by اضواء
مجھے تو لگتا ہے پاکستانی حکمرانوں کو ڈالر گننے سے فرصت نہیں ہے

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Tue May 10, 2011 10:01 pm
by یاسر عمران مرزا
ان جیسے سیاستدانوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولیاں مار دینی چاہیں.

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Wed May 11, 2011 9:33 am
by بلال احمد
یاسر عمران مرزا wrote:ان جیسے سیاستدانوں کو لائن میں کھڑا کر کے گولیاں مار دینی چاہیں.
گولیاں کہاں اثر کرتی ہیں جی ان کمینوں‌پر

ان کو تو ایٹم بم سے اڑانا چاہیے کہ ان کے گندے اور پلید چھینٹے کسی پرنہ گرجائیں :geek: :geek:

Re: قوم فیصلہ کریں.،

Posted: Wed May 11, 2011 9:42 am
by افتخار
اضواء بہن نے بلکل درست کہا اس قوم کے لیڈروں کو صرف پیسے دو اور سب کچھ لے لو۔