سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by شازل »

Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by علی عامر »

معلومات کے لئے مشکور ہوں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by بلال احمد »

معلومات کا شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by شازل »

پسندیدگی کے لیے شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by چاند بابو »

خبر کہاں ہے؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by بلال احمد »

اڑ گئی :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by چاند بابو »

اسی لئے تو کہتا ہوں یونیکوڈ میں لکھا کرو کم ازکم خبر اڑتی تو نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by بلال احمد »

ویسے چاند بھائی اڑنے کی وجہ کیا ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by چاند بابو »

آپ کو ذاتی پیغام میں بتا تو دیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by بلال احمد »

جی بہت شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by مدرس »

ذرا ہمیں بھی بتادیں
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by چاند بابو »

بلال بھیا وہی میرے والا ذاتی پیغام یہاں بھی لکھ دیں تاکہ سب دوست کو آگاہی ہو جائے کہ ایسی تصویری خبر شئیر کرنے کا کیا نقصان ہے۔اور خبر اڑ کیوں جاتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by بلال احمد »

جی ضرور
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سائبر کرائم: مطلوب ترین شخص گرفتار

Post by بلال احمد »

بحوالہ چاند بھائی
تصویر نظر نا آنے کا مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی یوزر تصویر کسی سائیٹ سے اٹھا کر ڈائریکٹ اردونامہ پر لگا دیتا ہے وہ تصویر تو لگ جاتی ہے لیکن اکثر اخبار کی سائیٹس میں خبریں آج اور ڈائریکٹری میں لگی ہوتی ہیں اور جب پرانی ہوجاتی ہیں تو انہیں اٹھا کر پرانی خبروں والی ڈائریکٹری میں رکھ دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے اس تصویر کا لنک تبدیل ہو جاتا ہے اور اردونامہ پر وہ تصویر چونکہ پرانے لنک سے لگی ہوتی ہے اس لئے وہ نظر آنا بند ہو جاتی ہے۔
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”