مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by نالائق »

السلام علیکم


منتظمین حضرات سے گذارش ہے کہ مدیران صاحبان اور عام رکن کے ناموں کے رنگ میں فرق کیجیئے۔شکریہ
آخری مقام قبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

لیجئے آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے البتہ اس کے لئے مجھے کافی سرکھپانا پڑا لیکن پھر نتیجہ کامیابی کی صورت نکلا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

ارے

میں تو سمجھا تھا نالائق جی یوں ہی منتظمین کو پریشان کر رہے ہیں۔
ایک شوشہ چھوڑ کر غائب ہو جاتے ہیں۔

بہر حال چاند بھائی نے کافی محنت کی ہے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

محنت کچھ اتنی کامیاب بھی نہیں‌ہوئی
کیونکہ منتظمین میں سے میرا نام غائب ہوگیا ہے
اور مدیران کی فہرست میں آگیا ہے
اس کا کوئی حل نکالیں ورنہ :devil:
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

ویسے شازل بھائی سبز رنگ میں بھی بہت پیارے لگ رہے ہیں . چاند بھائی ان کو ایسا ہی چھوڑ دیں اور مدیران کو کوئی اور رنگ دے دیں :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:محنت کچھ اتنی کامیاب بھی نہیں‌ہوئی
کیونکہ منتظمین میں سے میرا نام غائب ہوگیا ہے
اور مدیران کی فہرست میں آگیا ہے
اس کا کوئی حل نکالیں ورنہ :devil:



السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

شازل بھائی ویسے چاند بھائی کے لیئے یہ کام بڑا آسان تھا، مگر آپ کے نام کو منتظمین سے ہٹانےکے لیئے چاند بھائی کو کافی مشقت کرنی پڑی۔
:D :D :D
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:لیجئے آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے البتہ اس کے لئے مجھے کافی سرکھپانا پڑا لیکن پھر نتیجہ کامیابی کی صورت نکلا۔



اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے کہ اردو نامہ ایک ایسا فورم ہے جہاں نالائق سے نالائق بندوں کی تجاویز پر عمل ہوتا ہے۔

چاہے شازل بھائی جیسے منتظم کو ہٹانا ہی کیوں نا پڑے۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

میرے مانیٹر کے رنگ خراب ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
یہ تو ایک لطیفہ ہو گیا۔
بہرحال شازل صاحب کو خوش ہونے کی اتنی بھی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ بدستور اردونامہ کے ایڈمن ہیں۔
بہرحال ان کے رنگ دیکھ رہا تھا، اب دیکھنا کیسے ایک رنگ آتا ہے اور ایک رنگ جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب اب چیک کیجئے،
جس جس کے دانت نکل رہے تھے نا ذمہ داریوں سے چھٹکارے پر اس کو اس کے اختیارات دوبارہ سے دےدیئے گئے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

ویسے چاند بھائی رنگ تبدیل ہونے سے کونسا اختیارات میں کمی آ جاتی ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

آجاتی ہے بالکل آ جاتی ہے اب آپ اپنے رنگ میں رہتے ہوئے کچھ کر کے تو دکھاؤ۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

اے وی سئی اے :fubar: :fubar: :fubar: :fubar:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

اب سب ٹھیک لگ رئیا ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

بڑی مہربانی چاند بابو صاحب ;) ;) ;) ;)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

لو جی مدیر اب مدیر ہو گئے اور ناطم ہن ناظم بن گئے نیں.


یہ ناظم اور نائب ناظم کا انتخاب دوبارہ کب ہو گا :$ :$ :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

کوئی وردی والا نہ آگیا تو پورے پانچ سال بعد ]:)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

کیا اس انتخاب میں بھی جیل سے ہو کر آنا ضروری ہے؟؟؟؟؟؟ :hai: :hai: :hai:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

پھر تو نوکری پکی ہی پکی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

نوکری کی معیاد کتنی ہے؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”