Page 1 of 1

کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 2:37 pm
by سپاہ صحابہ
میں کسی بھی تھریڈ کو پڑھنے کے لیے جب اس پر کلک کرتا ہوں تو پیج شو نہیں ہوتا
'
بلکہ یہ میسیج آتا ہے جیسا کہ نیچے سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں
'
'
میں فائر فوکس براؤزر استعمال کر رہا ہوں
'
'
اور اردو فونٹ بھی انسٹال ہے
'
'
مجھے مزید کیا کرنا چاہیے کہ میں پیج دیکھ سکوں
'
سکرین شاٹ:
Image

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 4:06 pm
by شازل
خیر اب چیک کریں

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 6:38 pm
by سپاہ صحابہ
اب ٹھیک ہو گیا ہے

پرابلم حل ہو گیا ہے

شکریہ

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 6:52 pm
by شازل
شکر ہے اللہ کا

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 8:05 pm
by چاند بابو
شازل بھیا کیا آپ نے کوئی شرارت کی تھی؟؟؟؟؟ :D

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 9:35 pm
by علی خان
سلام .
شازل بھائی اور ماجد بھائی مجھے بھی یہی مسلہ درپیش ہے.
سکرین شاٹ ملاحظہ کریں.
مسلہ پیش آنے کا ٹائم : 09:30PM بتاریخ: 07-اگست-2010

Image

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 9:37 pm
by شازل
دوبارہ سے کیشے کو صاف کرکے چیک کریں

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 9:52 pm
by علی خان
وہ تو میں کرچکا ہوں. لیکن پھرکرکے دیکھتا ہوں. :)

Re: کوئی بھی پیج شو نہیں ہوتا کلک کرنے پر

Posted: Sat Aug 07, 2010 9:59 pm
by محمد شعیب
جی ہاں
یہ عارضی ایرر تھا.میرے پاس بھی آرہا تھا.
اب ٹھیک ہے