معصوم کتے

ہنستی ویڈیوز۔ جی ہاں ہنسنا منع ہے لیکن کیا واقعی ہنسنا منع ہے؟
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

معصوم کتے

Post by کراٹے ماسٹر »

[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by بلال احمد »

ارے بھیا یہ آپکو کہاں سے معصوم نظر آ رہے ہیں :^) :^) :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by کراٹے ماسٹر »

ہیں تو بے چارے معصوم ہی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by چاند بابو »

اجی اس میں کتوں سے زیادہ انسان معصوم ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by بلال احمد »

لو جی معصوم کے ساتھ ساتھ بے چارے کا خطاب بھی کتوں کے نام. بھیا وہ تو معصوم بچوں کو بھگا بھگا کر مار رہے ہیں اور آپ ان پر خطابات کی برسات کر رہے ہیں :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by کراٹے ماسٹر »

بھئی مجھے تو کتے معصوم ہی لگتے ہیں کیونکہ میرا پسندیدہ جانور ہے۔ اور یہ سب معصومیت کی وجہ سے تو کر رہے ہیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by بلال احمد »

پھر ٹھیک ہے جب آپکا پسندیدہ جانور ہے تو پھر ہم بھلا کون ہوتے ہیں انہیں خطرناک کہنے والے :$ :$
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: معصوم کتے

Post by کراٹے ماسٹر »

اچھا تو مجھے یہ پوچھنا تھا کہ یہاں کوئی بہاولپور سے ہے؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
Post Reply

Return to “ہنسنا منع ہے”