زندگی کایادگار لمحہ....اچھوتے انداز میں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
ذوالقرنین
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Aug 03, 2010 9:47 pm

زندگی کایادگار لمحہ....اچھوتے انداز میں

Post by ذوالقرنین »

بیتے ہوئے حسین لمحات کواپے دوستوںکے ساتھ شیئر کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: زندگی کایادگار لمحہ....اچھوتے انداز میں

Post by محمد شعیب »

اچھا موضوع شروع کیا ہے ذوالقرنین صاحب
میری ایک بہت یادگار سٹوری ہے.لیکن کافی لمبی ہے.کبھی موقع ملا تو انشاءاللہ شئر کروں گا.
ویسے تو2 سٹوریز ایسی ہیں جن کو میں کبھی نہیں بھلا سکتا.
لیکن ان میں سے ایک پرائیویٹ ہے.اسلئے شئر نہیں کر سکتا.اور دوسری وہی جس کا ذکر اوپر کیا...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: زندگی کایادگار لمحہ....اچھوتے انداز میں

Post by چاند بابو »

محترم ذوالقرنین صاحب پہلے آپ تو اپنی کوئی کہانی شئیر کریں اس کے بعد باقی لوگوں سے پوچھیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”