پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
ذوالقرنین
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Aug 03, 2010 9:47 pm

پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

Post by ذوالقرنین »

پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟ حل عوام کے پاس ہے یا حکمرانوں کے پاس؟
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

Post by بلال احمد »

ذوالقرنین بھائی حل اللہ پاک کے حکم سے عوام کے پاس ہے. اگر عوام ٹھیک ہو جائیں‌تو حکمران بھی خود بہ خود سیٹ ہوجائیں گے. میں ایک اور جگہ بھی کوٹ کر چکا ہوں اللہ پاک فرماتا ہے جیسی عوام ہوتی ہے ویسا ہی ان پر حکمران مسلط کر دیا جاتا ہے آگے آپ خود سمجھدار ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
راشد
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Aug 02, 2010 12:29 am

Re: پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

Post by راشد »

مگر سوال یہ ھے کہ عوام میں یہ شعور ھم کن کن طریقوں سے پیدا کر سکتے ہیں
یھاں صورتحال یہ ہے سب سامنے دیکھنے کے عادی ھیں خود کو بھول کر
ذوالقرنین
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Aug 03, 2010 9:47 pm

Re: پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

Post by ذوالقرنین »

اگر اپنے اور پرائے کی پہچان صحیح معنوں میں ہوجائے تو ہما را معاشرہ مثالی بن سکتا ہے
اپنا کون ھے اور پرایا کون؟ اس کیلئے زیادہ دور جانے کی ضرورت نھیں اس ذات سے پوچھتے ھیں جو تمام خوبیوں کا جامع اور ہر قسم کی خامیوں سے پاک ہے :
اللہ تعالی فر ماتے ہیں:
کفار تم سے اس وقت تک راضی نہ ہونگے جب تک تم انکا دین قبول نہ کر لو
ان سے دوستیاں نہ لگاو
بس میرے بھائی اتنا اشارہ کافی ھے عاقلوں کے واسطے .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

Post by بلال احمد »

آپ سچ کہتے ہیں. ہم اپنوں کو غیر اور غیروں کو اپنا سمجھ بیٹھے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
ذوالقرنین
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Aug 03, 2010 9:47 pm

Re: پاکستان......موجودہ حالات سے چھٹکارہ کیونکر؟

Post by ذوالقرنین »

:bismillah:;
a.a
یہ الیکشن کا سال ہے ہوا کا رخ بدل چکا ہے اب کام کے افراد بہی نمایاں ہوگئے ہیں پرانوں کی کار کردگی بھی واضح ہے خصوصا انصاف تلک رسائی بھی مشکل نہیں رہی آزاد میڈیا میں بھی ایسے افراد موجود ہیں جو دیانت داری کے ساتھ خبر رسانی بھی کررہی ہے .
جو عمومی حالات ملک کے ہیں اس سے اندازہ ورہا کہ ہم اپنی حالت بدلنے ک لیے نکل کھڑے ہو ہی گئے ہیں یہ بڑی خوش آئند بات ہے اس لئے کہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اللہ اس قوم کی تقدیر نھیں بدلتے جو اپنی تقدیر خود بدلنے پر تیار نہ ہو
تیونس ،مصر،لیبیا میں عوام کی جدو جہد سب کے سامنے ہے اوراب شام بھی تبدیلی کے دہانے پر ہے.
بس ہمت کر کے اچھے لوگ کسی سے ڈرے بغیر آگے آجائیں بہت ہوچکا اور عوام اختلافات بھلا کر ایک پرچم تلے جمع ہو جائیں کبھی ھم نے سوچا ہے کہ دوسری ترقی یافتہ اقوام میں اتنی ساری پارٹیاں ہیں جتنی ھمارے ھاں ہیں؟
خدارا اس سازش کو اچھی طرح سمجھیں.
Post Reply

Return to “پاک وطن”