Page 1 of 1

نیٹ 2 موبائل فری کال

Posted: Thu Jul 22, 2010 9:11 pm
by عتیق
جناب عالی اپ اپنے موبائل سے موبائل پر فون کرتے ہی ہونگے.اور اگر اپ کو نیٹ سے موبائل پر فون کرنا پڑھ گیا تو اپ کریڈٹ کارڈ خرید کر پھر کر سکھتے ہیں.
اگر اپ نیٹ سے موبائل فون پر کرنے کی سہولت مفت حاصل کرینگے تو کیا ہی بات ہے.
اب سونچے کہ نیٹ سے موبائل پر فونس اور فری میں کیا ہی بات ہے




تو جی ھاں



اپ نیٹ سے موبائل پر فونس کرسکتے ہیں اور فری میں ،
http://evaphone.com/
ای وا فون اپ کو مفت فون کرنے کی سہولت فرہام کرتا ہے
جس سے اپ مقررہ وقت تک فون کرسکھتے ہیں
(نوٹ)یہ لنک مجھے میرے ایک استاذ نے دی ہے اور میرے سامنے موبائل میں اس سے فون کیا ہے
اگر اپ حضرات کو اس مسلئے میں دشواری ہو تو برئے کرم میں پہلے سےمعزرت کرتا ہوں.پھر بھی کوشش کریں.شائد کیس صاحب کے پاس کام بن جائے.

Re: نیٹ 2 موبائل فری کال

Posted: Thu Jul 22, 2010 9:47 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم عتیق صاحب شئیر کرنے کا شکریہ،
میں نے خود ٹیسٹ کیا ہے کالز ہو رہی ہیں لیکن فری کالز ایک بہت ہی مختصر دورانیہ پر مبنی ہیں۔
مثال کے طور پر پاکستان میں جاز اور یوفون پر یہ کالز صرف دس سیکنڈ پر مبنی ہیں۔
اور باقی ممالک میں بھی یہی صورتحال ہے زیادہ سے زیادہ کال کا دورانیہ ایک منٹ اور چند سیکنڈ ہے۔
اور اگر اس سائیٹ سے آپ پیسے دے کر کال کرنا چاہیں تو کال پاکستان میں دستیاب ریٹس سے بھی زیادہ ریٹس پر ہوتی ہیں۔
اس لئے میرے خیال میں تو یہ زیادہ مفید سائیٹ نہیں ہے۔

Re: نیٹ 2 موبائل فری کال

Posted: Fri Jul 23, 2010 1:02 am
by عتیق
اپ کا بہت بہت شکریا مزید معلومات فرہام کرنے کا.
لیکن ہم اس میں پہسے دیکر کیوں کال کریں.جو مقررہ وقت دی گئی ہے بس ;) اسی کو قیمتی بنالیں.
؟ ؟ ؟

Re: نیٹ 2 موبائل فری کال

Posted: Fri Jul 23, 2010 6:25 am
by شازل
سائیٹ پھر بھی غنیمت ہے
لیکن کوئی اور سائیٹ بھی کسی کو معلوم ہو تو یہاں شیئر کرے

Re: نیٹ 2 موبائل فری کال

Posted: Tue Mar 11, 2014 4:31 pm
by جمیل قادری
[linkwww.local.phone.com][/link]