Page 1 of 1

90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Fri Jul 16, 2010 7:53 pm
by شازل
Image
بشکریہ جنگ نیوز

Re: ڈھول تاشوں کے ساتھ رخصتی

Posted: Fri Jul 16, 2010 7:54 pm
by محمد شعیب
میں ابھی یہی خبر پڑھ رہا تھا.
جہالت کی بھی انتہا ہوتی ہے...

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Fri Jul 16, 2010 8:37 pm
by مدرس
انا للہ وانا الیہ راجعون

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Fri Jul 16, 2010 8:48 pm
by چاند بابو
اگلی خبر یہ ہو گی کہ اس بابے کی قبر پر ایک عالیشان مزار تعمیر ہو چکا ہے اور لوگ جوق در جوق بابا جی سے روحانی فیض پانے اور اپنی منتیں مرادیں پوری کروانے کے لئے حاضری دے رہے ہیں۔

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Sat Jul 17, 2010 12:45 am
by محمد شعیب
جی چاند بابو
صحیح فرمایا آپ نے.
ہمارے ہاں بہت سے پیر فقیر ایسے ہی ہیں...

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Sat Jul 17, 2010 9:04 am
by اعجازالحسینی
اور جو انکو نا مانے وہ۔۔۔۔۔۔

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Sat Jul 17, 2010 11:37 pm
by چاند بابو
وہ یہی پر چپ کر جائے اس سے پہلے کہ یہاں جنگ چھڑ جائے۔ :D

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Sun Aug 01, 2010 7:01 pm
by ایم اے رضا
ایسا بھی ہوتا ہے

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Sun Aug 01, 2010 9:20 pm
by چاند بابو
ہاں جی یہ تو کچھ بھی نہیں اس سے کہیں زیادہ بھی ہوتا ہے۔

Re: 90 سالہ بوڑھا ڈھول تاشوں کے ساتھ سپرد خاک

Posted: Sun Aug 01, 2010 10:30 pm
by بلال احمد
چاند بھائی صحیح کہتے ہیں. یہ تو سچ میں کچھ بھی نہیں اتنے اتنے جاہل بھی ہیں کہ اللہ کی پناہ. پتہ نہیں جاہل تو جاہل بہت سے پڑھے لکھے بھی ایسے جعلی پیروں فقیروں کے چکر کاٹتے نہیں تھکتے.